04/01/2024
پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ 265 کے امیدوار رئیس محمد اکمل ورند نے حاجی محمد رفیق مرحوم کے چہلم شریف میں شرکت کی
اس موقع پر رئیس عدنان شہزاد ورند چوہدری ارشد تاج زبیر افضل چوہدری شاہد امیر شاہد و دیگر معززین کی کثیر تعداد موجود تھی
04/01/2024
In Sha Allah
NA 174
PP 265
04/01/2024
صادق آباد کی امید
این اے 174 مخدوم زادہ سید عثمان اکبر محمود کی امیدوار پی پی 265 رئیس محمد اکمل ورند اور دیگر عمائدین پاکستان پیپلز پارٹی کے ہمراہ
نئے عیسوی سال 2024 کے پہلے دن پریس کلب صادق آباد میں اپنے انتخابی منشور کا پریس و نیوز کانفرنس میں اعلان
ان شاء اللہ فتح یاب ہوکر اپنے منشور پر عملدرآمد کریں گے