24/08/2025
⭕نیوز الرٹ فرام کشمیر
23 اگست 2025
خفیہ کاروائی پر مجاھدین کا مسکن ٹریس ہو گیا جس کے بعد انڈین فورس کا سرچ آپریشن جاری ہے
مجاہدین محفوظ نکلنے میں کامیاب رہے
اللہ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
27/09/2024
#ماشاءاللــّٰـــــه💖❤️❤💐
نفسی نفسی کی صداؤں میں اُمتی اُمتی پُکارنے والی
کائنات کی عظیم ہستی پر کروڑوں دُرود و سلام (ﷺ)
۔درود شریف پڑھئیے۔
سب سے افضل درودِ پاک ♥️
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞❤️
26/09/2024
#الحمداللہ 💖💐💚
👑ڈاکٹر زاکر نائیک کا قصور یہ ہے کہ
ایک تو وہ کپڑے پورے پہنتا ہے دوسرا وہ نہاتا ہے
وہ حلوہ خوری سے پرہیز کرتا ہے
چندہ نزرانہ نہیں لیتا
ہر مہینے بال کٹواتا ہے
دم کے بہانے عورتوں سے جپھی نہیں ڈالتا
کسی مزار کا مجاور نہیں ہے
ڈراونی قصے کہانیاں سنانے کی بجائے قران و حدیث سناتا رہتا ہے
اور مسلمانوں کو کا فر بنانے کی بجائے کافر وں کو مسلمان کرتا ہے