Sufi Cricket Club

Sufi Cricket Club

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sufi Cricket Club, Village hair basti hazari bedian Road Lahore, Lahore.

نوجوانوں کو توانا سرگرمیاں فراہم کرنا اور گاؤں کے ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنا ہمارا مقصد ـ
مقصد کا حصہ بننے کے لئے ہمارے پیج کو لائک اور فالو کریں لازمی کریں ـ
شکریہ ـ

13/05/2026

اشفاق دودھی کا بلا باؤلرز پر خوب برسا ہر میچ میں باؤلرز پر لاٹھی چارج کیا فلک شگاف چھکے شائقین کی توجہ کا مرکز رہے سیمی فائنل میں بھی کمال بیٹنگ کی اور 4 چھکوں کا ہدف دیا بدقسمتی سے باؤلر ڈیفنڈ نہیں کرپاۓ لیکن اشفاق نے اج شائقین کے دل جیت لیے سپانسر کیا حافظ عثمان نے 🌹🏏.
حاشد ولید کراس سنگل وکٹ رائیونڈ 🌹.

12/05/2026
12/05/2026

اس ٹیم نے ہیئر پریمیئر لیگ 🏏 کےپانج میں سے تین میچ ہارے جبکہ دو میں جیت حاصل کی اور سپر فور میں جگہ بنانے میں کامیاب رہی اس ٹیم نے ٹورنامنٹ کا پہلا میچ بھی جیتا اور آخری میچ بھی ۔
شروعات میں بھی جیت اور اختتام پر بھی جیت، زبردست سیلیبریشن ہے اتنی خوشی ہے جیسے ٹورنامنٹ جیت لیا 🌹 یہ ہوتا ہے جزبہ یہ ہوتی سپورٹس مین سپرٹ ❤️۔

10/05/2026

ہیر کرکٹ کلب 🏏 بمقابلہ مہندی پور کرکٹ کلب 🏏
بی آر ایل کرکٹ ٹورنامنٹ 🏆 پری کوارٹر فائنل میچ کی جھلکیاں 🔥🏆
جاوید جونٹی 🏏 اور آصف جٹ 🏏🏟️ کی شاندار ففٹیاں 🏏🔥

09/05/2026

خان 11 ہیئر کی گاگا گاؤں میں جاری لیدر بال 🏏 ٹورنامنٹ میں شاندار کامیابی کوہریاں جیسی تگڑی ٹیم کے خلاف 245 سکور کیا مقررہ 20 اوورز میں 🔥🌹، جس میں زخمی ہونے کے باوجود شاندار بیٹنگ کی شعور لیفٹی نے انہوں نے 23 گیند گیندوں میں 43 سکور کیا 🏏❤️ جبکہ دوسری طرف ہمارے ہیر کے ینگ ٹیلنٹڈ صفی مغل نے شاندار اننگز کھیلی محض 29 گیندوں میں 91 سکور بنایا 🔥 اپنی ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا اور جہاں تک شعور لیفٹی کی بات کریں رات ان کا ایکسیڈنٹ ہوا اور اگلے دن انہوں نے میچ کھیلا اور اپنے کوٹہ کے چار کرائے جس میں 23 سے 24 سکور آئے اور یہ نوجوانوں کے لیے کرکٹ سے لگاؤ اور جنون کی ایک شاندار مثال ہے ❤️🏆۔
یاد رہے یہ میچ خان الیون ہیئر نے دندان شکن مقابلے کے بعد محض 15 سکور سے جیتا جس میں جیت کے لیے کوہریاں کو آخری آوور میں 18 سکور چاہیے تھا اور خان 11 نے 18 سکور کا کامیابی سے دفاع کیا اور یہ میچ 15 سکور سے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد اپنے نام کر لیا 🔥🌹۔
صفی مغل ہیر کی کرکٹ میں ایک شاندار 🏆 اضافہ ہیں اور صوفی کرکٹ کلب دعا گو ہے کہ صفی مغل اسی طرح چمکتے دمکتے رہیں ایک دفعہ پھر خان 11 ہیئر کو صوفی کرکٹ کلب کی طرف سے بہت بہت مبارکباد 🔥🌹۔

09/05/2026

ہیر واریئرز 🏆بمقابلہ ہیر 🔥 زلمی فرسٹ اننگز کی جھلکیاں وسیم جونٹی اور خالد رینڈی کی بیٹنگ 🌹🔥🏆🏆۔

09/05/2026

Hair Worriors vs Hair 🦁🐯🔥 Ist Innings
HPL Tournament highlights 🏆🏟️

08/05/2026

🔥لاہور بادشاہ قاسمی گروپ آج کے دن پوری ٹیم نے بڑی بہترین ایفرٹ کی احمد لیفٹی نے پورے ٹورنامنٹ میں کمال کی گیند بازی ان کا بھرپور ساتھ دیا سعید خان اور عبداللہ نے بیٹنگ کی بات کی جائے تو واجد لیفٹی ، وقاس بٹ ٹیم کپتان اشفاق دودھی بہترین بیٹر رہے آج کا پول ٹاپ کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 🔥🌹۔

ٹیم سپانسر حافظ عثمان || کپتان اشفاق دودھی
واجد لیفٹی || رحمان شاہ || وقاش بٹ || احمد لفٹی || سعید پٹھان || عبداللہ پٹھان || فہیم || عادل
حسن ہنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ لاہور
8,9 جمعہ ، ہفتہ ڈی بلاک بٹ گراؤڈ لاہور
⛳ بمقام : سبزہ زار بٹ گراؤنڈ 🏟️
اینٹری فیس 7 ہزار
پہلا انعام 50 ہزار
دوسرا انعام 20 ہزار
16 ٹیمیں ناک آؤٹ سسٹم

08/05/2026

Hair zalmi vs Hair Worriors
Hair Premier League 🏏🌹🏟️

08/05/2026

Hair Worrior vs Hair zalmi

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Village Hair Basti Hazari Bedian Road Lahore
Lahore
53201