ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے خلاف T2 سیریز میں فخر زمان اور محمد رضوان اوپننگ کریں گے بابراعظم نمبر 3 ، اور عثمان خان نمبر 4 پر بیٹنگ کریں گے صائم ایوب کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے
Unofficial Pakistan cricket Team
sports & Fun club
جوس بٹلر 🗣️:
"ہمارے لیے پاکستان کے خلاف سیریز کھیلنا آئی پی ایل کھیلنے سے اہم ہے اس لئے ہم نے انٹرنیشنل کرکٹ کی خوبصورتی میں اضافے کی خاطر آئی پی ایل چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔"
بہت سے بھاٸی انگلینڈ کے خلاف چار ٹی20 میچز کی سیریز کا شیڈیول پوچھ رہے تھے،یہ لو بھاٸیوں اسکو اپنی ٹاٸم لاٸن پر شٸیر کرلو تاکہ آپکو آسانی سے پتا چل سکے:
پہلا ٹی20:
22 مٸی:رات 10 بج کر 30 منٹ پر،ہیڈینگلے،لیڈز
دوسرا ٹی20:
25 مٸی:شام 6 بج کر 30 منٹ پر،ایڈگیبسٹن،برمنگھم
تیسرا ٹی20:
28 مٸی:رات 10 بج کر 30 منٹ پر،صوفی گارڈنز،کارڈف
چوتھا ٹی20:
30 مٸی:رات 10 بج کر 30 منٹ پر،دی اوول،لندن
اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ صرف اور صرف "ماں" ہی ہے🖤
New Zealand 🇳🇿 tour of Pakistan 🇵🇰
At Rawalpindi
1st T20I Match
Match Abandoned due to rain
Toss New Zealand
New Zealand 🇳🇿 1/2 (0.2) (5)
Pakistan 🇵🇰 0/0 (5)
5 match series level 0-0
2nd T20I Match
At Rawalpindi
Saturday 20 April (19:30.PST)
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا ہے🌧️
10/04/2024
🚨 بریکینگ نیوز 🚨
(اے اسپورٹس ایچ ڈی) اس ماہ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز ٹیلی کاسٹ کرے گا، انہوں نے باضابطہ طور پر میڈیا کے حقوق حاصل کر لیے ہیں۔
📸: PCB
I I I I I
10/04/2024
16 Runs Need on 6 Balls Select Your Batsman Against Muhammed Aamir Over
me. Iftimania😎
10/04/2024
Only five captains have lead Pakistan in 😍
| |
10/04/2024
Breaking News 🚨:-
Usman Khan will be included in T20 squad for home series against NewZealand.
Click here to claim your Sponsored Listing.