SCF سانجھ کرکٹ فاؤنڈیشن

SCF سانجھ کرکٹ فاؤنڈیشن

Share

cricket promote

20/07/2026
20/07/2026

محمد عمران کا شمار بلوکی کے اچھے کرکٹرز میں ہوتا ہے آپ نے ابتدائ تعیلم گورنمٹ ہائ سکول بلوکی سے حاصل کی آپ بچپن سے ہی بہت کلاس کی کرکٹ کھیلتے ہیں اور گزشتہ دس سال سے ٹیم scf کا حصہ ہیں آپ سماجی کارکن بھی ہیں ۔

20/07/2026

عامر خانزادہ شاندار آلراونڈر بلوکی ٹیپ بال ہو یا ہارڈ بال ٹیم scf کو بہت سے میچ جتوا چکے ہیں آپ نے میٹرک تک تعیلم بلوکی ہائ سکول سے حاصل کی گریجوایٹ پتوکی کالج سے حاصل کی کمال کی شیخصیت ہیں غریبوں کے بہت ہمدرد ہیں اور سماجی کارکن بھی ہیں اور ٹیم scf کے ساتھ منسلک ہیں ینگسٹر کرکٹرز کو بہت ٹیپس دیتے ہیں۔

20/07/2026

طاہر سندھو ٹیم scf کا نوجوان بلےباز پاور ہٹنگ میں بڑا نام scf کے با اعتماد کھلاڑیوں میں شامل ہیں بہت سے میچز ٹیم scf کو جتوا چکے ہیں آپ نے ابتدائ تعیلم بلوکی سے حاصل کی گریجوایٹ پتوکی کالج سے کیا آپ درخت لگانے میں دلچسپی رکھتے ہیں ۔

20/07/2026

وفا کا دوسرا نام حافظ عمر بھٹی آپ نے ابتدائ تعیلم گورنمنٹ ھائ سکول بلوکی سے حاصل کی پھر سول انجینر کا ڈپلومہ حاصل کیا آپ قرآن پاک کے حافظ بھی ہیں گزشتہ13 سال سے ٹیم scf کا حصہ ہیں اور ٹیم scf کی بنیاد رکھنے والے کھلاڑیوں میں شامل ہیں آپ ایک اچھے سیم بولر ہیں گیند کو گھومانے میں مہارت رکھتے ہیں بہت سے ہارے میچ جتوا چکے ہیں۔

14/08/2025

Jashn e Azadi mubarik

16/07/2025

جلد آرہاہے سپورٹس فیسٹیول بلوكی scf سانجھ کونسل فاونڈیشن
پرہان انجم بھٹی
راناآصفscf

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Balloki Tesil Pattoki District Kasur Punjab
Lahore
3262