06/01/2026
🤍🤍*نماز فجر* 🤍🤍
سردیوں کی فجر — نفس کے خلاف سب سے بڑی جیت🌼🌼
سرد موسم، گرم بستر اور گہری نیند…
ایسے میں فجر کے لیے اٹھ جانا صرف نماز نہیں — یہ نفس کے خلاف ایک عظیم جہاد ہے۔🌺🌺
جو بندہ سردی کی سختی چھوڑ کر اللہ کے حضور کھڑا ہو جاتا ہے،🙏🏻🙏🏻
اللہ اس کے دل میں نور، رزق میں برکت اور زندگی میں مضبوطی عطا کرتا ہے۔
نفس ہمیں سُلاتا ہے…
ایمان ہمیں جگاتا ہے۔🥹🥹
آئیے خود سے یہ جنگ جیتیں
اور فجر کو اپنی طاقت بنا لیں ❄️✨
22/03/2024
مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے
شاید اب بھی ترا غم دل سے لگا رکھا ہو
ایک بے نام سی امید پہ اب بھی شاید
اپنے خوابوں کے جزیروں کو سجا رکھا ہو
میں نے مانا کہ شب و روز کے ہنگاموں میں
وقت ہر غم کو بھلا دیتا ہے رفتہ رفتہ
چاہے امید کی شمعیں ہوں کہ یادوں کے چراغ
مستقل بعد بجھا دیتا ہے رفتہ رفتہ
پھر بھی ماضی کا خیال آتا ہے گاہے گاہے
مدتیں درد کی لو کم تو نہیں کر سکتیں
زخم بھر جائیں مگر داغ تو رہ جاتا ہے
دوریوں سے کبھی یادیں تو نہیں مر سکتیں
یہ بھی ممکن ہے کہ اک دن وہ پشیماں ہو کر
تیرے پاس آئے زمانے سے کنارا کر لے
تو کہ معصوم بھی ہے زود فراموش بھی ہے
اس کی پیماں شکنی کو بھی گوارا کر لے
اور میں جس نے تجھے اپنا مسیحا سمجھا
ایک زخم اور بھی پہلے کی طرح سہ جاؤں
جس پہ پہلے بھی کئی عہد وفا ٹوٹے ہیں
اسی دوراہے پہ چپ چاپ کھڑا رہ جاؤں
~احمد فراز🥀
04/03/2024
*🚨💥جمشید دستی اسمبلی میں پالش اور برش لے آئے....*🤣🤣🤣
04/03/2024
جان دیں گے، لیکن عمران خان کے ساتھ غداری نہیں کریں گے۔۔!!! اسد قصر
04/03/2024
سابق گورنر عمر سرفراز کی اے ٹی سی میں پیشی.
وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا، کہ تم کھڑے تھے
04/03/2024
My Prime Minister today, tomorrow and forever ❤️