International Halal Conference Pakistan

International Halal Conference Pakistan

Share

5th International Halal Conference & Expo, 12th & 13th April, 2016 at Faletti’s Hotel, Lahore
http://www.halalconference.org/

#halal #training #foodsafety #shariahcompliance #halalcertification #pakistan #meatindustry #alrahmanmeatprocessor #ps3733 #oicsmiic #gsostandards #halalintegrity | Dr. M. Saeed Akhtar . 15/10/2025

#halal #training #foodsafety #shariahcompliance #halalcertification #pakistan #meatindustry #alrahmanmeatprocessor #ps3733 #oicsmiic #gsostandards #halalintegrity | Dr. M. Saeed Akhtar . Alhamdulillah! الحمد لله It was a pleasure to conduct a comprehensive one-day Halal Training Session on 10th October 2025 at Al-Rahman Meat Processors (Pvt.) Ltd., led by Director Mian Abdul Hannan. This state-of-the-art slaughterhouse brought together a diverse group of professionals; inclu...

21/07/2024

#استغفار ہر پریشانی کا حل

۱۔ یہ ایک ڈاکٹر صاحب ہیں ۔ ہسپتال کے پانچ ڈاکٹروں نے ان کے خلاف سازش کرکے انکو نوکری سے نکلوادیا ۔ کہتے ہیں میں نے اس مسنون استغفار کا کثرت سے ورد کیا ۔
"أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ، الحَيُّ القَيُّومُ، وَأتُوبُ إلَيهِ" ۔
چند دن مین نوکری بحال ھوگئی اور حاسدوں کا ایسا برا حشر ھوا کہ اللہ تعالی کی پناہ۔۔۔
"أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ، الحَيُّ القَيُّومُ، وَأتُوبُ إلَيهِ" ۔

۲۔ یہ ایک خوش نصیب جوڑا ہے ۔ مگر بے اولاد . دنیا کے کئ ملکوں میں علاج کرایا مگر لاحاصل پھر قرآن پاک کی وہ آیات سنی جس میں فرمایا گیا کہ استغفار کرو اللہ تعالی تمہیں خوب مال اولاد عطاء فرمائے گا . سب علاج بنداور استغفار شروع . اب ماشاءاللہ ان کے تین بیٹے اور چار بیٹیاں ھے ...
"أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ، الحَيُّ القَيُّومُ، وَأتُوبُ إلَيهِ" ۔

٣۔ یہ ایک خاتون ہے ۔خاوند صبح شام گالیاں بکتا ہے مارتا ہے ۔ اور تزلیل کرتا ہے ۔ اس مؤمنہ بندی نے استغفار کو اپنایا ایک دن خاوند نے بھت مارا یہ اس کے جانے کے بعد استغفار کرتی رہی بے حد غمزدہ اور زخمی دل کیساتھ اپنے رب سے شکوہ نہیں معافی مانگتی رہی اچانک دھماکہ ھوا اور گھر مین ایک جگہ سے کوئی ٹونا تعویز باہر نکل آیا معلوم ہوا خطرناک جادو تھا ۔ اس کو گھر سے نکال دیا شام کو خاوند آیا تو آتے ہی بیوی سے معافیاں مانگنے لگا ۔ اور پھر وہ ایسا تبدیل ہوا کہ زندگی ہی بدل گئی ۔
"أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ، الحَيُّ القَيُّومُ، وَأتُوبُ إلَيهِ" ۔

۴۔یہ ایک مسلمان بہن ہے ۔ چاہتی ہے نیک صالح مجاہد اور اللہ پاک کا ولی خاوند ملے ۔ استغفار کا معمول بناتی ہے ۔ روزنہ پندرہ سو بار ۔
"أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ، الحَيُّ القَيُّومُ، وَأتُوبُ إلَيهِ" ۔
اور اسکے علاوہ چھوٹے استغفار کی کثرت
استغفراللہ ربی واتوب الیہ
اب ماشاءاللہ شادی شدہ ہے ۔ عالم مجاہد اور محبت کرنے والا خاوند اُسے نصیب ہوا ۔
"أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ، الحَيُّ القَيُّومُ، وَأتُوبُ إلَيهِ" ۔

٥۔ ایک عورت کو کینسر ہوا استغفار کی کثرت کی جب وہ دوبارہ ٹیسٹ کرایا تو بیماری کانام ونشان ہی نھی رھا ۔

"أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ، الحَيُّ القَيُّومُ، وَأتُوبُ إلَيهِ" ۔

٦۔ ایک عورت کی شادی کو تیس سال بیت گئے ۔ اولاد نھی کسی نے استغفار کا بتایا تو دن رات اسی مین لگ گئی ۔ تیس سال بعد اللہ تعالی نے اولاد عطاء فرمائی ۔

"أسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لاَ إلَهَ إلاَّ هُوَ، الحَيُّ القَيُّومُ، وَأتُوبُ إلَيهِ" ۔

قصے اور واقعات تو بھت ہیں ۔ اور انکو لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ قصوں سے عمل کی ترغیب ملتی ہے ۔ اور ان قصوں میں کوئی مبالغہ نہیں ہے ۔ کیونکہ استغفار پر بے شمار نعمتوں کا وعدہ خود اللہ تعالی نے فرمایا ہے ۔ اور اللہ تعالی وعدہ خلافی نہیں فرماتے ۔ غور سے دیکھئے قرآن پاک سورہ ھود آیت نمبر ۳ مینں ارشاد باری تعالی :
ترجمہ :اور اللہ تعالی کا حکم یہ ھے کے تم اپنے رب سے استغفار کرو یعنی مغفرت اور معافی مانگو پھر اسی کی طرف رجوع کرو وہ تم کو ایک مقرر وقت یعنی موت تک دنیا میں خوش عیشی دیگا ۔ اور ہر زیادہ عمل کرنے والے کو زیادہ ثواب دے گا ۔
یعنی اصل اجر اور نعمتیں تو آخرت کی ہیں ۔ مگر دنیا مین بھی سکون چین اور راحت اور طرح طرح کی نعمتیں عطاء فرمانے کا وعدہ ہے ۔

دوسری جگہ ارشاد باری تعالی ہے ۔

ترجمہ : میں نے کہا کہ اپنے رب سے استغفار کرو یعنی معافی مانگو وہ بڑا معاف کرنے والا ہے وہ تم پر آسمان سے موسلادھار بارش برسائے گا اور مال اور بیٹوں سے تمھاری مدد کرے گا ۔ اور تمہیں باغات عطاء فرمائے گا ۔ اور تمھارے لئے نہریں جاری فرمائے گا ۔

(سورہ نوح : ۱۰ تا ۱۲ )
کتاب : إلٰی مغفرۃ!!
صفحہ نمبر : ۴۰۳ تا ۴۰۵
مصنف : حضرت مولانا مفتی محمد مسعود ازھر صاحب حفظہ اللہ تعالی ۔

20/01/2024
20/09/2023

https://chat.whatsapp.com/Jjypc9hG07768JBjw7YBeN

To participate in the training, please click on the above link to join the WhatsApp group:

ٹریننگ میں حصہ لینے کے لیے، واٹس ایپ گروپ میں شامل ہونے کے لیے مذكوره لنک پر کلک کریں

Photos from International Halal Conference Pakistan's post 05/08/2020

Halaal Training
Successfully Conducted Halaal Awareness Session on PS 3733:2019 at Meeting Room of Hamza Meat Processing Plant and Hamza Food Ready to Cook & Ready to Eat.
SPEAKER:
Dr. Muhammad Saeed Akhtar
Mr. Ahmad Haseeb Malik

01/06/2020

Audit for Halal Certification of Hamza Meat and Poultry Processing Pvt. Ltd. (Sufi) has conducted on 15-May-2020, With Lead Auditor Mr Ahmad Haseeb Malik, Against Pakistan Halal Standard PS: 3733-2016 Halal Management System.

Untitled album 17/07/2018

USAID Punjab Enabling Environment Project ( ) signed a grant agreement in Lahore with the Punjab Halal Development Agency to build the PHDA’s capacity. The grant builds on the existing partnership between the two institutions and would help PHDA extend training programs on Halal slaughtering and hygiene practices for abattoir workers and managers in 25 districts of Punjab. In the first phase, 500 abattoir workers in 11 districts of Punjab received this training.

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

4/6 Shaeen Complex. Egerton Road
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 15:00