Washuk_SportS

Washuk_SportS

Share

کھیل سے پیار منشیات سے انکار
���������������������
کھلاڈی ملک اور قوم کے سفیر ہوتے ہیں

18/02/2026

واشک سپر لیگ سیزن ٹو
شکریہ نادر ایس کے پنجگور سے
آپ نے آج کل کے مشکل حالات کے باوجود واشک سپر لیگ کو جوائن کیا اور اپنی شرکت سے اس ایونٹ کو چار چاند لگا دیے۔ یقیناً آپ کی موجودگی سے ہمارا لیگ مزید دلچسپ، سنسنی خیز اور یادگار بنا۔
آپ کی محنت، اسپورٹس مین اسپرٹ اور کرکٹ سے محبت ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔
اللہ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کا کھیل ہمیشہ یونہی چمکتا رہے۔
واشک سپر لیگ آپ سب کی وجہ سے ایک برانڈ بن چکی ہے۔ 🏏✨

18/02/2026

Washuk Super League Season 2
Top wicket taker with 14 wkts in 6 Matches

18/02/2026

واشک سپر لیگ سیزن ٹو
خداداد انضی، غلام جان چھوٹے، عمران اے بی، ابرار لیفٹی، بکر سمو، عمران کمانڈو اور طارق رزاق— آپ تمام معزز پلیئرز کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔
آپ نے آج کل کے مشکل حالات کے باوجود واشک سپر لیگ کو جوائن کیا اور اپنی شرکت سے اس ایونٹ کو چار چاند لگا دیے۔ یقیناً آپ ہی وہ اصل ہیروز ہیں جن کی موجودگی سے ہمارا لیگ مزید دلچسپ، سنسنی خیز اور یادگار بنا۔
آپ کی محنت، اسپورٹس مین اسپرٹ اور کرکٹ سے محبت ہم سب کے لیے باعثِ فخر ہے۔
اللہ آپ سب کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کا کھیل ہمیشہ یونہی چمکتا رہے۔
واشک سپر لیگ آپ سب کی وجہ سے ایک برانڈ بن چکی ہے۔ 🏏✨

18/02/2026

Abrar Beema
Humble man and a stylish player.

17/02/2026

Washuk SUPER LEAGUE SEASON 2

Big Final Match
Man Of The Match

Ibrar Lefty 🏏🔥

17/02/2026

Final iconic Celebration 🍾 ✨️

17/02/2026

واشک سپر لیگ سیزن 2 کے چیمپئن ٹیم کے چیمپئن کپتان کبیر لیفٹی ٹرافی کے ساتھ اسپیشل پوز 🥰🏏🤍
Mr Champion 🏆 🥇

17/02/2026

Hardik Pandya Special Winning Pose from Bakar Sammmo 🥰🤍🏏

17/02/2026

ارحان بن اظہار کرکٹ کلب کے کپتان آج کے میچ کے معزز مہمان خاص حافظ کلیم ڈومکی صاحب کو ہار پہناتے ہوئے

17/02/2026

عزیر نور کرکٹ کلب کے کپتان آج کے میچ کے معزز مہمان خاص حافظ کلیم ڈومکی صاحب کو ہار پہناتے ہوئے

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Washuk Cty
Lahore
94110