Mull Cricket Live

Mull Cricket Live Please follow and share||Daily live Matches

بڑے ایونٹ کے بڑے مقابلے آج سلطانکے کی سرزمین پر جلوہ گر ہوں گے ملک پاکستان کے نامور پلئیر آج شائقین کو دیکھنے کو ملیں گے...
25/07/2026

بڑے ایونٹ کے بڑے مقابلے آج سلطانکے کی سرزمین پر جلوہ گر ہوں گے ملک پاکستان کے نامور پلئیر آج شائقین کو دیکھنے کو ملیں گے ٹکر کے مقابلے
فائنل ڈے آج ہوگا سلطانکے میں گرینڈ فائنل

ڈاکٹر سلیم صاحب — ایک باوقار سماجی اور کھیل دوست شخصیتگاؤں مل کی معزز اور ہر دلعزیز شخصیت ڈاکٹر سلیم صاحب اپنی شائستگی، ...
18/07/2026

ڈاکٹر سلیم صاحب — ایک باوقار سماجی اور کھیل دوست شخصیت
گاؤں مل کی معزز اور ہر دلعزیز شخصیت ڈاکٹر سلیم صاحب اپنی شائستگی، اعلیٰ اخلاق اور انسان دوستی کی وجہ سے علاقے بھر میں عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔ وہ نہ صرف ایک بہترین انسان ہیں بلکہ ایک ایسے سماجی کارکن بھی ہیں جو ہمیشہ دوسروں کی بھلائی کے لیے آگے رہتے ہیں۔
ڈاکٹر سلیم صاحب کو کھیلوں، خصوصاً کرکٹ سے بے حد لگاؤ ہے۔ وہ نوجوان کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور علاقے میں کرکٹ کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرتے ہیں۔ مختلف کرکٹ ٹورنامنٹس میں ان کی سرپرستی اور تعاون نوجوانوں کے لیے ایک بڑی حوصلہ افزائی ہے۔
ان کی شخصیت کا سب سے نمایاں پہلو غریب اور ضرورت مند افراد کی دل کھول کر مدد کرنا ہے۔ وہ خاموشی سے لوگوں کی خدمت کرتے ہیں اور ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کہ کسی بھی مستحق شخص کی ضرورت پوری ہو۔ یہی جذبۂ خدمت انہیں ایک منفرد سماجی شخصیت بناتا ہے۔
ڈاکٹر سلیم صاحب کا حسنِ اخلاق، نرم مزاجی اور ملنساری ہر ملنے والے کو اپنا گرویدہ بنا دیتی ہے۔ وہ ہمیشہ محبت، احترام اور اخلاص کے ساتھ لوگوں سے پیش آتے ہیں، جس کی وجہ سے انہیں معاشرے میں خاص مقام حاصل ہے۔
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر سلیم صاحب کو صحت، خوشی اور لمبی عمر عطا فرمائے، تاکہ وہ اسی جذبے کے ساتھ انسانیت کی خدمت کرتے رہیں اور علاقے کی ترقی، نوجوانوں کی رہنمائی اور کھیلوں کے فروغ میں اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہیں۔ آمین۔

ہم ڈاکٹر سلیم صاحب کے انتہائی مشکور ہیں کہ انھوں نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے نوجوانوں کی آواز پر لبیک کہا اور ین...
17/07/2026

ہم ڈاکٹر سلیم صاحب کے انتہائی مشکور ہیں کہ انھوں نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے نوجوانوں کی آواز پر لبیک کہا اور ینگ ٹیلنٹ کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں اپنا مین کردار ادا کر رہے ہیں ہم پوری انتظامیہ کی طرف سے آپ کے شکر گزار ہیں
بہت شکریہ سلیم بھائی
لو یو ڈاکٹر صاحب
Saleem Ali

پیچر ابھی باقی ہے
14/07/2026

پیچر ابھی باقی ہے

علاقے کا سب سے بڑا کرکٹ میلا کرکٹ کا جنون با کمال شاہکار  جولائی17 کو سلطانکے کی سرزمین پر سجنے جا رہا ہے تیار ہو جائیں ...
14/07/2026

علاقے کا سب سے بڑا کرکٹ میلا
کرکٹ کا جنون با کمال شاہکار
جولائی17 کو سلطانکے کی سرزمین پر سجنے جا رہا ہے
تیار ہو جائیں سب
22واں سالانہ اشتیاق شہید فلڈ لائٹس کرکٹ ٹورنامنٹ سلطانکے لاہور
انٹری فیس صرف 2500 روپے
300kفرسٹ انعام
اور خوبصورت ٹرافی 🏆 کے ساتھ
دوسرا انعام k150
چمچماتی ٹرافی 🏆 کے ساتھ

ایونٹ ابھی جاری ہے
13/07/2026

ایونٹ ابھی جاری ہے

کرکٹ کے شوقین حاضرات متوجہ ہوں سلطانکے ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی تاریخ 17 جولائی ہے اب انشاءاللہ
13/07/2026

کرکٹ کے شوقین حاضرات متوجہ ہوں سلطانکے ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی تاریخ 17 جولائی ہے اب انشاءاللہ

انشاءاللہ 12 جولائی
24/06/2026

انشاءاللہ 12 جولائی

Big Event coming soon Inshallah 🎉
22/06/2026

Big Event coming soon Inshallah 🎉

Address

Sundar Raiwind Road Adda Mull
Lahore
55150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mull Cricket Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share