Khaill Khilwad

Khaill Khilwad 🏆 **Welcome to khail khilwad
Your ultimate destination for all things sports

14/08/2025

Pakistan Zindabad 🇵🇰 🇵🇰

Happy Independence Day 🇵🇰🇵🇰

16/07/2025

عالم یہ ہے کہ اب عمران خان اپیلیں کر رہے ہیں کہ میری ٹویٹ کو ری ٹویٹ کریں، کل علیمہ خان کو سُنا مجھے بڑا دُکھ ہوا، عمران خان کو جیل میں ساری سہولتیں ملی ہوئی ہیں، اب جیل میں کوئی جلسہ ارینج کرا دیتے ہیں، قیدیوں سے خطاب کر لیں، عظمیٰ بخاری



16/07/2025

شخو پورہ


سینئر صحافی اور ٹی وی میزبان جیسمین منظور نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے جسم پر تشدد کے نشانات کی ...
16/07/2025

سینئر صحافی اور ٹی وی میزبان جیسمین منظور نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے جسم پر تشدد کے نشانات کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے سابق شوہر پر بدترین تشدد کے الزامات عائد کیے ہیں

جیسمین منظور نے 16 جولائی کو کی گئی اپنی سلسلہ وار ٹوئٹس میں دعویٰ کیا کہ تصاویر میں نظر آنے والی تشدد زدہ خاتون کوئی اور نہیں بلکہ وہ خود ہیں۔ انہوں نے لکھا کہ یہ دردناک کہانی ان کی اپنی ہے اور ان پر کیے گئے تشدد کا ذمہ دار ان کا سابق شوہر ہے۔

16/07/2025

موسلا دھار بارش منڈی بہالدین میں بھی خشک سالی ختم ہوگئی

16/07/2025

کیا خوبصورت منظر ہے۔۔۔۔

😃😀😃😄
13/07/2025

😃😀😃😄

13/07/2025

Smart Girl 😄


پاکستان کے  اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولین تھرور  ارشد ندیم  اور  بھارت کے نیرج  چوپڑا  ایک سال  بعد  اگلے ماہ  پھر آمنے سامن...
13/07/2025

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولین تھرور ارشد ندیم اور بھارت کے نیرج چوپڑا ایک سال بعد اگلے ماہ پھر آمنے سامنے آئیں گے۔

دونوں کھلاڑی پولینڈ میں ہونےوالی ڈائمنڈ لیگ میں ایکشن میں ہوں گے۔ پیرس اولمپکس کے بعد دونوں کے درمیان 16 اگست 2025 کو پہلا مقابلہ ہوگا۔

گزشتہ برس پیرس اولمپکس میں پاکستان کے ارشد ندیم نے اولمپک گولڈ میڈل جیتا تھا۔

ارشد ندیم پولینڈ میں ڈائمنڈ لیگ کے بعد اگست کے آخر میں سوئٹزرلینڈ میں بھی ڈائمنڈ لیگ کھیلیں گے۔

زیورخ میں 27 اگست کو ہونے والے مقابلے میں نیرج اور ارشد کے درمیان معرکہ آرائی کا امکان ہے۔




پولینڈ کی  ایگا شیانتک  نے  ومبلڈن ویمنز کا  ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں  ایگا شیانتک  نے  امریکا کی امینڈا انیسو موا کو  چ...
13/07/2025

پولینڈ کی ایگا شیانتک نے ومبلڈن ویمنز کا ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں ایگا شیانتک نے امریکا کی امینڈا انیسو موا کو چھ صفر اور چھ صفر سے شکست دی۔


Address

Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khaill Khilwad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category