17/06/2026
چوتھا سالانہ چوہدری طالب حسین انیس خادم حسین مرحوم والی بال نماشی والی بال میچ 19؛جون 2026 شام 8 بجے
میچ چیف آرگنائزر چوہدری محمد نعیم دودھم کلاں حال مقیم سعودیہ عرب
دالدار والی بال کلب دسری شکرگڑھ بمقابلہ عمر ریاض چینا والی بال کلب پھلواڑی شکرگڑھ سب دوستوں شاہقین والی بال سے درخواست ہے میچ دیکھنے سے اور میچ انجواے کریں
17/06/2026
فائنل میچ رات 07:30 گاؤں بیکو چک نزدیک ایجنسی موڑ بارہ منگا شکرگڑھ
اتحاد کلب کھنہ شکرگڑھ بمقابلہ ابوزر شہید والی بال کلب مریال اسٹیشن شکرگڑھ
17/06/2026
خاور اینڈ سردار مرحوم والی بال کلب کرول کے ابھرتے ہوئے پلیئر ساحل لیفٹی کو پاک آرمی جوائن کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب
خاور اینڈ سردار مرحوم والی بال کلب کرول
17/06/2026
فائنل میچ رات 07:30 گاؤں بیکو چک نزدیک ایجنسی موڑ بارہ منگا شکرگڑھ
اتحاد کلب کھنہ شکرگڑھ بمقابلہ ابوزر شہید والی بال کلب مریال اسٹیشن شکرگڑھ
17/06/2026
Big final volleyball match village Biko Chak near agency Shakar Garh District Narrowal