27/05/2026
آج آئی پی ایل کی تاریخ کی وہ اننگز دیکھی گئی،
جسے شاید صدیوں تک فراموش نہ کیا جا سکے 💔🏏
وَیبھَو سوریہ ونشی نے صرف 29 گیندوں پر 97 رنز بنا کر میدان میں آگ لگا دی 🔥
ہر شاٹ پر شائقین جھوم اٹھے، ہر دل سنچری کی دعا مانگ رہا تھا 🥺
مگر پھر ایک کیچ نے سب کچھ بدل دیا…
صرف 3 رنز کی کمی نہیں رہی،
آج ہزاروں شائقین کے دل بھی ٹوٹ گئے 💔😔
26/05/2026
کشمیر کرکٹ لیگ (KCL) مینجمنٹ اور پیج ایڈمن کی طرف سے تمام مسلمانوں کو عیدالاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔ ❤️🏏
اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے ہماری قربانیاں قبول فرمائے،
ہماری زندگیوں میں خوشیاں، سکون اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🤲✨
دعا ہے کہ یہ عید آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے محبت، رحمت اور خوشیوں کا پیغام لے کر آئے۔ 🌙🐐
Eid Ul Azha Mubarak To All KCL Family 🏆🔥
25/05/2026
🔥 Public ka Favourite Volleyball Star Kon Hai? 👀🏐
❤️ NAYAB SULTAN ⚔️ VS ⚔️ 💙CHAN ZAIDI