World Hide Drivers Union Pakistan

World Hide Drivers Union Pakistan

Share

This page is about all kinds of driver's jobs in pakistan.

04/08/2025

دنیا مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی پر خاموش نہ رہے
اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرائے: پاکستان

دفتر خارجہ پاکستان نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزراء کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی خطے کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش ہے، دنیا اس پر خاموش نہ رہے بلکہ اسرائیل کو جواب دہ ٹھہرائے۔

دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان مسجد اقصیٰ کی اشتعال انگیز اور جارحانہ بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے، اسرائیلی وزراء، عہدیداروں اور کنیسٹ کے ارکان سمیت ہزاروں اسرائیلی آباد کاروں کی طرف سے بے حرمتی کی گئی۔

ترجمان نے کہا کہ اسرائیلی حکام کی موجودگی میں ’’ٹیمپل ماؤنٹ ہمارا ہے‘‘ جیسے نفرت آمیز اعلانات کیے گئے، یہ اعلانات دنیا بھر میں مذہبی جذبات کو بھڑکانے اور تناؤ کو بڑھانے کی کوشش ہیں، اعلانات مسجد اقصیٰ کی حیثیت کو تبدیل کرنے کی ایک خطرناک اور دانستہ کوشش ہیں۔

وزارت خارجہ کے مطابق اسرائیل کی توسیع پسندانہ کوششیں خطے کو غیر مستحکم کرنے اور امن کو خراب کرنے کی کوشش ہیں، دنیا کو غیر قانونی، غیر انسانی جارحیت پر خاموش نہیں رہنا چاہئے، اس طرح کے اقدامات بین الاقوامی انسانی حقوق اور انسانی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں: مسجد اقصیٰ پر اسرائیلی وزراء کا دھاوا انسانیت کے اجتماعی ضمیر پر حملہ ہے: وزیراعظم

ترجمان نے کہا کہ یہ اقدامات اقوام متحدہ کے چارٹر کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ اور او آئی سی کی مختلف قراردادوں کی بھی خلاف ورزی ہیں، پاکستان عالمی برادری اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتا ہے کہ اسرائیل کو اس پر جوابدہ ٹھہرایا جائے۔

دفتر خارجہ نے کہا کہ عالمی برادری مسجد اقصیٰ کے مذہبی تقدس کے لیے اقدامات کرے، عالمی برادری فلسطینی عوام کے حقوق اور حق خودارادیت کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات کرے۔

وزارت خارجہ کے بیان میں پاکستان نے ایک مرتبہ پھر اپنے اس مؤقف کا اعادہ کیا کہ ایک خودمختار، آزاد، قابلِ عمل اور باہم مربوط فلسطینی ریاست کا قیام ہی مسئلہ فلسطین کا پائیدار ہے، فلسطین کا قیام جون 1967 سے قبل کی سرحدوں پر مبنی ہو اور دارالحکومت القدس الشریف ہو۔

゚ ゚ ゚viralシ

04/08/2025
04/08/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Rashid Fareed Rana

Drop a comment to welcome them to our community, fans

01/08/2025

سب کچھ امریکی قدموں میں۔۔
ٹرمپ کیلئے نوبل امن انعام کی سفارش،امریکی جنرل مائیکل کوریلا کیلئے نشان امتیاز کے بعد پاکستانی منرل اور تیل کا تخفہ؟؟؟
ٹرمپ کیطرف سے اعلان کردہ یہ معاہدہ قوم کے سامنے رکھا جائے،پارلیمنٹ میں بحث کیلئے پیش کیاجائے۔

29/07/2025

حکومت پنجاب کے سرکاری اعلان کے مطابق مزدور کی کم از کم تنخواہ 40 ہزار ہے
اور اس پر عمل درآمد صفر ہے

27/07/2025




اے اللہ
ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا،
ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور نفرت سے پاک فرما،
ہمارے دن خیر و برکت والے،
اور ہماری راتیں سکون والی بنا دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

26/07/2025

#محمدعمرانقادری

M Imran Qadri

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00