27/07/2026
خوش آمدید
سر زمینِ شہداء، وادیِ یسین آمد پر ہم پاکستان کے معروف لیجنڈری فٹبالر اشفاق احمد صاحب کو تہہِ دل سے ایونٹ انتظامیہ اور تمام شائقین کی جانب سے
خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ کی موجودگی ہمارے ٹورنامنٹ کی شان ہے
آپ جیسے منجھے ہوئے اور عظیم کھلاڑی کی آمد سے نہ صرف اس ایونٹ کو چار چاند لگے ہیں، بلکہ ہمارے ینگ اسٹارز کو بھی آپ کے تجربے سے بہت کچھ سیکھنے اور آگے بڑھنے کا نیا جذبہ ملا ہے۔
fans Toru Football Academy Mardan TaMi Football Club THE NORTH FOOTBALL ACADEMY YASIN Alidad Yaseni Yasin Football Association Yasin Updates
27/07/2026
🧤 راجہ رضوان، جن کا تعلق مرکہ سے ہے اور وہ مرکہ ایف سی کے باصلاحیت گول کیپر ہیں، اس ٹورنامنٹ میں بوجیوٹ ایف سی کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
اپنی شاندار ریفلیکسز، پُراعتماد کیپنگ اور بہترین کارکردگی سے راجہ رضوان ہر میچ میں اپنی ٹیم کے لیے مضبوط دیوار ثابت ہو رہے ہیں۔ مرکہ کی سرزمین کا یہ باصلاحیت گول کیپر اپنی صلاحیتوں سے سب کی توجہ حاصل کر رہا ہے۔
راجہ رضوان کے لیے نیک تمنائیں کہ وہ آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ اپنی ٹیم کو کامیابیوں کی جانب لے جائیں۔ ⚽🧤
Football lovers gilgit baltistan Raja Sohail Ajmâł Täkkár THE NORTH FOOTBALL ACADEMY YASIN Gupis Falcons Yasin Updates Ghizer Sports Gcc Junior Gss Gahkuch Sun A IL Sajid Hussain Raja Sikandar Azam Raja Adil Jan Rafat Jan Raja Ejaz Ahmed Akbar James
27/07/2026
جشن آزادی فٹبال ٹورنامنٹ طاؤس یسین
آج کے سکینڈ میچ میں نسیم فٹبال کلب نے نوح برادرز کو
دو صفر سے شکت دیکر دوسرے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔
fans Yasin Football Association Freestyle Polo Gilgit Baltistan Football lovers gilgit baltistan Football in gilgit Ghizer sports updates Football Daily
27/07/2026
جشن آزادی فٹبال ٹورنامنٹ طاؤس یسین
سکینڈ راؤنڈ میچ 5 بجے۔
فائنل سے پہلے فائنل دونوں تگڑے ٹیمیں
پرائیڈ آف سنڈی 🆚 شہید سرتاج فٹبال کلب۔
fans Yasin Football Association Football lovers gilgit baltistan Javeed Iqbal Kiyanii Alidad Yaseni Ghizer sports updates Gupis Falcons Ghizer Sports
27/07/2026
مچیز شیڈول جشنِ آزادی فٹبال ٹورنامنٹ طاؤس یسین
کل فرسٹ کا آخری میں ایس ایس سی سلطان آباد کے مابین کھیلا جائیگا ۔
Yasin Football Association Football lovers gilgit baltistan fans
27/07/2026
Congratulations 🎉
سپر سٹار چشی نے سلطان آباد ائف سی پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دی Yasin Football Association Raja Sohail Football lovers gilgit baltistan @
27/07/2026
🧤 پہلا میچ، شاندار آغاز! 🧤
تختِ طاؤس کے نوجوان گول کیپر راحیل علی نے اپنے پہلے ہی میچ میں پُراعتماد کھیل پیش کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کی جھلک دکھا دی۔ یہ تو صرف آغاز ہے، محنت اور لگن کے ساتھ یقیناً وہ مستقبل میں مزید کامیابیاں سمیٹیں گے۔ نیک تمنائیں راحیل علی!
Ghizer sports updates Ajmâł Täkkár