29/08/2026
دیا کے خواب
یہ صفحہ خوابوں، احساسات اور خاموش جذبات کی ایک چھوٹی سی دنیا ہے۔
جہاں ہر لفظ دل سے نکلتا ہے اور دل تک پہنچتا ہے۔
✨ دیا کے خواب ✨
29/08/2026
29/08/2026
🌸 السلام علیکم، صبح بخیر 🌸
اللہ پاک آپ کی صبح کو رحمت، دن کو برکت اور زندگی کو سکون و خوشیوں سے بھر دے۔
آپ کی ہر جائز دعا قبول فرمائے، ہر مشکل آسان کرے اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ 🤲✨
آمین یا رب العالمین۔ 🌹
28/08/2026
اداسی ایک وحشیانہ تشدد لیے اتری ہے ، دلِ آزردہ میں لحد سا سناٹا ہے '
28/08/2026
"کبھی فرصتوں میں بتاؤں گا، وہ معاملے جو مُجھے کھا گئے۔"
28/08/2026
تَلخ اَست محبت بھی، تَلخ اَست جدائی بھی
جو قریب تھے کبھی، آج وہی اجنبی ہیں
ہنستے ہنستے زخم دینے کا ہنر رکھتے ہیں لوگ
اور ہم ہیں کہ ہر زخم کو دُعا سمجھ بیٹھے
28/08/2026
اب کیا کروں میں فطرت ناکام عشق کو
جتنے تھے حادثات، مجھے راس آگئے
28/08/2026
ٹوٹنے پر کوئی آئے تو پھر ایسا ٹُوٹے
کہ جسے دیکھ کے ہر دیکھنے والا ٹُوٹے
اپنے بِکھرے ہوئے ٹُکڑوں کو سمیٹے کب تک
ایک انسان کی خاطر کوئی کتنا ٹُوٹے
28/08/2026
میں ہر وقت اس کے انتظار میں
اور وہ مجھ سے اکتایا ہوا شخص__
28/08/2026
میرے اپنوں کو حسد بھی میرے قد سے آیا
جو بھی دشمن میرا آیا..!! میرے جد سے آیا
ایک ہی چٹائی ہے میرے پاس اور اک کمبل ہے
پھر بھی ہر کوئی میرے گھر میں حسد سے آیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
5400