دیا کے خواب

دیا کے خواب

Share

یہ صفحہ خوابوں، احساسات اور خاموش جذبات کی ایک چھوٹی سی دنیا ہے۔
جہاں ہر لفظ دل سے نکلتا ہے اور دل تک پہنچتا ہے۔
✨ دیا کے خواب ✨

21/05/2026

‏خطائیں عمر رفتہ کی ، سزائیں عمر حاضر کو
عجب دستور الفت ہے، کہاں کرنی کہاں بھرنی🙂

21/05/2026

‏‎رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی
دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے..

21/05/2026

‏خاموش رہنا اس سے زیادہ بہتر ہے کہ آپ غلط سامعین کے ساتھ مخاطب ہوں۔ ۔ !!

21/05/2026

"اگر سارے انسان صرف اپنے حصے کا کھانہ کھائیں تو دنیا میں کوئی بھی بھوکا نہیں سوئے گا۔"

21/05/2026

"کچھ" لوگوں سے بچھڑ کر آپ پھر ویسے نہیں رہتے.
سچ یہ ہے کہ آپ کو ویسا رہنا بھی نہیں چاہیے ,یہ دکھ کی تذلیل ہے کہ وہ کسی کو بدل نہ پائے , کیسے ممکن ہے کہ ایک پھول ڈال سے ٹوٹنے کے بعد بھی ویسا ہو۔۔۔"

20/05/2026

تو جس کو کہہ رہا ہے پرانا لگا مجھے
اس گھر کو بنانے میں زمانہ لگا مجھے❤️‍🩹

20/05/2026

شاید آپ کے والدین نے آپکی توقعات کو پورا نہ کیا ہو
مگر یقین کریں ان کے پاس جو بھی تھا انہوں نے وہ سب آپ پر لٹا دیا ہے___!
قدر کیجیے ان قیمتی رشتوں کی قبل اس کے، بہت دیر ہوجائے!
اللہ پاک اولاد پہ والدین کا سایہ ہمیشہ قائم رکھے !
آمین ثم آمین

20/05/2026

اک ترکِ تعلق تھا کئی مسائل کا حل
پر مسئلے جو ترکِ تعلق کے بعد تھے۔۔۔

20/05/2026

السلام علیکم، صبح بخیر۔
اللہ پاک آپ کی صبح کو خوشیوں، سکون اور رحمتوں سے بھر دے۔
ہمیشہ مسکراتے رہیں اور خوش رہیں۔ 🌸✨

19/05/2026

!!!اُس نے مانگی نشانیاں واپس
آخری خط چھپا لیا میں نے ۔۔!!!

19/05/2026

نیند آ جائے تو پھر خواب بھی آجاتے ہیں
وقت اچھا ہو تو "احباب" بھی آجاتے ہیں

یہ "مقدر" ہے کناروں پہ بسنے والوں کا
فصل پک جائے تو سیلاب بھی آ جاتے ہیں

یہ مصیبت کبھی تنہا نہیں آتی میرے دوست
ساتھ اس کے کئی "اسباب" بھی آ جاتے ہیں

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Lahore
5400