Babar Azam Cricket Fans
Babar Azam Cricket Fans
01/09/2026
شیمرن ہٹماہر کی 40 گیندوں پر 9 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے شاندار سینچری 🏏🔥🤯
آج کریبین پریمئر لیگ کے میچ میں ہٹماہر نے جرحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نائیٹ رائیڈرز کے خلاف اپنی شاندار سینچری داغ دی ھے 🥵
💥Saud Shakeel 97 Runs💔_
_🏴ENG vs 🇵🇰PAK, 2nd Test, DAY 4 August 30
Pakistan VS England 2nd Test Match Day 4 Highlights 2026 _ Pak VS Eng highlights
27/08/2026
بریکنگ نیوز — پاکستان کرکٹ میں بڑی کوچنگ تبدیلیاں 🇵🇰🚨
سرفراز احمد اور عمر گل کو ان کے کوچنگ عہدوں سے فارغ کر دیا گیا ❌
مائیک ہیسن کو پاکستان کا آل فارمیٹ ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے - جبکہ ایشلے نوفکے پاکستان کے نئے بولنگ کوچ ہوں گے
اب سوال صرف ایک ہے کیا یہ تبدیلیاں پاکستان کرکٹ کو دوبارہ کامیابی کی راہ پر لے جائیں گی 🤔
Pakistan Vs England 2nd Test Match Day 1 Highlights 2026 | Pak VS Eng Lunch Day 1
04/08/2026
شاہنواز ڈھانی کے لیے پاکستان کرکٹ میں جگہ نہیں، اور ان سب اصل کا وجہ سلیکش کمیٹی۔۔ لیکن دنیا ان پر مہربان ہے! سری لنکن لیگ کے بعد اب انہیں ابوظہبی ٹی 10 لیگ میں نادرن واریئرز نے اس سیزن کے لیے 70 لاکھ روپے میں خرید لیا ہے۔ دوسری جانب حارث رؤف اور حسن علی نے بھی رجسٹریشن کروائی تھی، لیکن انہیں کسی فرنچائز نے نہیں خریدا۔۔ آپ لوگوں کا اس بارے میں کیا راۓ ہیں۔ کیا پاکستان کرکٹ بورڈ واقعی شاہنواز ڈھانی جیسے ٹیلنٹ کی قدر نہیں کر رہا یا نہیں۔۔؟ آپ بھی اپنی سچی رائے کمنٹ میں ضرور دیں۔۔!
02/08/2026
پلئیر آف دی ٹورنامنٹ اور بیٹر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ سپر سٹار 🌟 بیٹر فخر زمان کے نام ۔۔🥇💚🔥
۔۔
۔
۔
28/07/2026
بھائی یہ تو کمال ہو گیا! شاہین شاہ آفریدی کو آج 🔥4 وکٹیں گرنے کے بعد ہی بیٹنگ کے لیے بھیج دیا گیا، اور آتے ہی انہوں نے جارحانہ انداز اپنا لیا۔ شاہین نے صرف 6 گیندوں پر 15 رنز بنا دیے ہیں، جن میں 2 چوکے اور ایک چھکا شامل ہے۔🔥🏏💪
اب ٹیم کو جیت کے لیے 48 گیندوں پر مزید 87 رنز درکار ہیں۔
25/07/2026
افغانستان پٹھان کا ایشیئن لیجنڈز لیگ کے لئے اسکواڈ کا اعلان ۔
23/07/2026
🚨 Shaheen Afridi Shines in the Lanka Premier League! 🦅🔥
Shaheen Afridi delivered a brilliant bowling performance in the Lanka Premier League, taking 3 important wickets while giving away just 27 runs in his 4 overs. He also bowled 11 dot balls, putting constant pressure on the batting side.
Click here to claim your Sponsored Listing.