Alghazi Club Ghazi khel Cricket page

Alghazi Club Ghazi khel Cricket page

Share

sports Pages For Only Cricket

29/08/2026

الغازی پریمیئر لیگ سیزن 2 🏏
سیکنڈ راؤنڈ کا آغاز ❤️
کل الغازی پریمیئر لیگ سیزن 2 میں سیکنڈ راؤنڈ کا چوتھا میچ کھیلا جائیگا

کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک اور زبردست مقابلہ، جہاں دونوں ٹیمیں فتح کے لیے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ میدان میں اتریں گی۔
تمام شائقینِ کرکٹ سے میچ دیکھنے اور اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کرنے کی اپیل ہے۔ 🔥🏏
حیات کلب حیات خیل 🆚 تندرکلب وانڈہ ٹیری
📅 تاریخ: 30اگست 2026
⏰ وقت: شام4:30 بجے
🏆 الغازی پریمیئر لیگ سیزن 2

📍 بمقام: انوکھا سٹیڈیم، غازی خیل
انتظامیہ: الغازی کلب

28/08/2026

الغازی پریمیئر لیگ سیزن 2 🏏
سیکنڈ راؤنڈ کا آغاز ❤️
کل الغازی پریمیئر لیگ سیزن 2 میں سیکنڈ راؤنڈ کا تیسرا میچ کھیلا جائیگا

کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک اور زبردست مقابلہ، جہاں دونوں ٹیمیں فتح کے لیے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ میدان میں اتریں گی۔
تمام شائقینِ کرکٹ سے میچ دیکھنے اور اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کرنے کی اپیل ہے۔ 🔥🏏
صاحبان کلب بہادری 🆚 حریرہ کلب شہباز خیل
📅 تاریخ: 29اگست 2026
⏰ وقت: شام4:30 بجے
🏆 الغازی پریمیئر لیگ سیزن 2

📍 بمقام: انوکھا سٹیڈیم، غازی خیل
انتظامیہ: الغازی کلب

28/08/2026
28/08/2026

🏏 الغازی پریمیئر لیگ سیزن 2 🏏
آج کے چیف گیسٹ محترم مولانا رحمت اللہ خان غازی خیل کو الغازی پریمیئر لیگ سیزن 2 میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید اور ویلکم کہتے ہیں۔ 🌹
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ عزت و فخر ہے۔
الغازی کلب انتظامیہ آپ کو خوش آمدید کہتی ہے۔ ❤️🏏

27/08/2026

الغازی پریمیئر لیگ سیزن 2 🏏
سیکنڈ راؤنڈ کا آغاز ❤️
کل الغازی پریمیئر لیگ سیزن 2 میں سیکنڈ راؤنڈ کا دوسرا میچ کھیلا جائیگا

کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک اور زبردست مقابلہ، جہاں دونوں ٹیمیں فتح کے لیے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ میدان میں اتریں گی۔
تمام شائقینِ کرکٹ سے میچ دیکھنے اور اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کرنے کی اپیل ہے۔ 🔥🏏
کلیم کلب حیات خیل 🆚 خیر خواہ کلب تاجہ زئی
📅 تاریخ: 28 اگست 2026
⏰ وقت: شام4:30 بجے
🏆 الغازی پریمیئر لیگ سیزن 2

📍 بمقام: انوکھا سٹیڈیم، غازی خیل
انتظامیہ: الغازی کلب

26/08/2026

الغازی پریمیئر لیگ سیزن 2 🏏
سیکنڈ راؤنڈ

کل الغازی پریمیئر لیگ سیزن 2 میں سیکنڈ راؤنڈ کا پہلا میچ کھیلا جائے گا، جس میں سونی کلب تترخیل 🆚 ٹائیگر کلب مشہ منصور آمنے سامنے ہوں گے۔

کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک اور زبردست مقابلہ، جہاں دونوں ٹیمیں فتح کے لیے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ میدان میں اتریں گی۔
تمام شائقینِ کرکٹ سے میچ دیکھنے اور اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کرنے کی اپیل ہے۔ 🔥🏏

سونی کلب 🆚 ٹائیگر کلب
📅 تاریخ: 27اگست 2026
⏰ وقت: شام 4:30 بجے
🏆 الغازی پریمیئر لیگ سیزن 2

📍 بمقام: انوکھا سٹیڈیم، غازی خیل
انتظامیہ: الغازی کلب

25/08/2026

🏏 طلحہ کیو آر کی آل راؤنڈ شاندار کارکردگی! 🔥

الغازی کلب کے اوپنر بلے باز طلحہ کیو آر نے آج یوم گراؤنڈ پر زبردست اننگز کھیلتے ہوئے 54 رنز سکور کیے۔ 💥

جبکہ بالنگ میں بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 اوورز میں صرف 20 رنز دے کر 3 اہم وکٹیں حاصل کیں۔ 🎯

طلحہ کیو آر کی اس شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت الغازی کلب نے اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ 🏆🔥

شاباش چیمپئن! 👏💚
Well played Abu Talha

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lakki Marwat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Anoka Stadium Ghazi Khel
Lakki Marwat
0969