16/06/2024
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐙𝐞𝐞𝐬𝐡𝐚𝐧 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭, Sports, Lakki Marwat.
16/06/2024
15/06/2024
ایک تصویر حادثے میں معذور کتے کی ہے جسے غیر مسلم ملک کے کافروں نے اسے گھومنے کیلئے پہیے لگائے ہیں۔
دوسری تصویر اونٹ کی ہے جس کو تھوڑا سا فصل کھانے پے ایک اسلامی ملک کے مسلمان جاگیردار نے کلہاڑی سے اس کی ٹانگ کاٹ ڈالی ۔
سوچیں اور خوب سوچیں ..!!
سلامت رہیں
Zeeshan Marwat
12/06/2024
اس خبیث میچ فکسر نے آج ایک قوم کی بعض میں نماز جیسے فرض احکام کی بھی مزاق اڑایا ۔
ہم بحثیت پختون اس بات پر عوصہ نہیں کہ تم نے پختون کی بے حرمتی کی ہمیں افسوس اس بات پر ہے کہ تم نے نماز کی توہین کی ہے ۔تم کسی کو انپڑھ کہوں یا کوئی اور بات کرے لیکن ان باتوں کی نماز سے کیا لینا دینا ہے
بقیہ تم جیسے جاہلوں کی باتوں سے پختونوں کی عزت میں کمی نہیں ہو سکتے ہیں یہ تم نے صرف اپنا اوقات دیکھا دیا کہ تم کیسے نسل سے ہوں ۔
𝐙𝐞𝐞𝐬𝐡𝐚𝐧 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭
27/05/2024
دوسروں کے درد کو محسوس کرنے اور سمجھنے کی مثال
میری نظر میں یہی اک بندہ ہے زاہد کــشــمــیـــر وال
Zahid Kashmir Wal زاهد کشمیر وال 𝐙𝐞𝐞𝐬𝐡𝐚𝐧 𝐌𝐚𝐫𝐰𝐚𝐭 Atta Welfare Foundation عطاء خیریه بنسټ Shahid Afridi Foundation
30/04/2024
فخر پاکستان
فخر لکی مروت
فخر خیبرپختونخواہ
خداۓ خدمتگار زاہدکشمیروال
Zahid Kashmir Wal زاهد کشمیر وال
22/04/2024
مسلسل بارش کی وجہ سے غریب لوگ پریشان ہیں یا اللہ فصلوں اور بے سہارا لوگوں کے غیبی مدد فرمائے 🤲9 آمین.... 🙏
21/04/2024
شہید ریحان زیب کے چاہنے والوں خواتین اور مرد وٹرز کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارا انتحابی نشان نلکہ سب سے آخر میں بیلٹ
پیپر پر موجود ہے ۔
پورا باجوڑ قوم اپنا حق رائے دہی استعمال کریں۔
شکریہ باجوڑ قوم