20/11/2025
تیسرا شریف اللہ برادران آمن فٹبال ٹورنمنٹ تترخیل بمقام مجاہد فٹبال گراونڈ ہسپتال
اسپانسر سیٹھ #حکیم اللہ
زیر نگرانی مجاہد فٹبال کلب تترخیل
This is the only platform of Marwat football ,,,......!!!
20/11/2025
تیسرا شریف اللہ برادران آمن فٹبال ٹورنمنٹ تترخیل بمقام مجاہد فٹبال گراونڈ ہسپتال
اسپانسر سیٹھ #حکیم اللہ
زیر نگرانی مجاہد فٹبال کلب تترخیل
20/11/2025
Congratulations to you king 👑 and best of luck for trophy 🏆
11/02/2025
دلوخیل سپر فور فٹبال ٹورنامنٹ گرینڈ فائنل بمقام شبستان دلوخیل۔ آج کا یہ فائنل میچ شبستان کلب دلوخیل اور سونا کلب دلوخیل کے درمیان کھیلا گیا۔ میچ مقررہ وقت تک بغیر گول کے برابر رہا بعد میں پینلٹی ککس پر شبستان کلب دلوخیل نے فائنل اپنے نام کر لیا۔
Shabistan Football Club Dallo Khel many many congratulations ❤️ Marwat Foot Ball Fans Pirzada football club lawang khel lakki marwat Real Madrid C.F. Marwat Star Football Club Khyber Afghan Club Lakki Marwat
09/02/2025
دلوخیل سپر فور فٹبال ٹورنامنٹ بمقام شبستان دلوخیل۔ دوسرا سیمی فائنل میچ ینگ سٹار کلب دلوخیل اور سونا کلب دلوخیل کے درمیان دوبارو سےکھیلا گیا۔ایک بار پھر دونوں ٹیمیں مہمان پلیئرز کے ساتھ میدان میں اتریں، جس میں ینگ سٹار کلب کی طرف سے بلال خان اینڈ صدیق خان آدمزئی اور جنیدخان Pirzada football club lawang khel lakki marwat جبکہ سونا کلب کی طرف سے خالد خان اینڈ نعمان خان لکی ٹیم کا حصہ تھے۔ میچ مقررہ وقت تک 1:1 گول سے برابر رہا بعد میں پینلٹی ککس پر سونا کلب دلوخیل نے فتح اپنے نام کرکے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
08/02/2025
دلوخیل سپر فور فٹبال ٹورنامنٹ بمقام شبستان دلوخیل۔ آج کا دوسرا سیمی فائنل ینگ سٹار کلب دلوخیل اور سونا کلب دلوخیل کے درمیان کھیلا گیا۔دونوں ٹیمیں مہمان پلیئرز کے ساتھ میدان میں اتریں، جس میں ینگ سٹار کلب کی طرف سے سراج خان اینڈ صدیق خان آدمزئی اور زاہد خان نورنگ جبکہ سونا کلب کی طرف سے خالد خان اینڈ نعمان خان لکی ٹیم کا حصہ تھے۔ میچ مقررہ وقت تک 1:1 گول سے برابر رہا بعد میں کمیٹی اور دونوں ٹیموں کی رضامندی پر میچ دوبارہ کھیلنے کا فیصلہ کیا گیا۔ لہٰذا یہ میچ مورخہ 8/2/2025 بروز ہفتہ دوبارہ کھیلا جائے گا۔
07/02/2025
دلوخیل سپر فور فٹبال ٹورنامنٹ بمقام شبستان دلوخیل۔ آج کا پہلا میچ شبستان کلب اور طفیل کلب کے ما بین کھیلا گیا۔ دونوں ٹیمیں مہمان پلیئرز کے ساتھ میدان میں اتریں، آج کے اس میچ میں فخر ٹانک Sajeel Babr طفیل کلب کی طرف سے مہمان پلیئر تھے ۔ میچ مقررہ وقت تک برابر رہا ۔ پینلٹی ککس پر شبستان کلب نے فتح اپنے نام کر کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
Marwat Foot Ball Fans Wajid Ali میرا گاؤں دلوخیل Sayed Saleem Pirzada football club lawang khel lakki marwat SP Mama FC Lawang Khel Mujahid Foot ball Club Lakki Marwat Shabistan Football Club Dallo Khel
دلوخیل سپر فور فٹبال ٹورنامنٹ بمقام شبستان گراؤنڈ دلوخیل
بڑا ٹاکرا شبستان کلب بمقابلہ طفیل کلب
20/01/2025
قبول فیکٹری کے مغوی ملازمین کی بازیابی کیلئے مغویوں کے لواحقین کا گرینڈ جرگہ
■ تمام غیور اقوام مروت سے شرکت کی درخواست ہے
■ آج 20 جنوری 2025 براز سوموار بوقت 3 بجے عصر
■ بمقام: سکول گراونڈ دلوخیل
28/12/2024
چوتھا ضمیر شہید فٹبال فائنل بمقام ینگ سٹارز کلب دلو خیل۔ میچ مقررہ وقت تک 2:2 گولز سے برابر رہا ۔ ینگ سٹارز کلب کی طرف سے مہمان پلیئر سراج آدمزئی اور ینگ سٹار کے مایہ ناز سٹرائیکر عادل شاہ نے گول سکور کیے۔ پینلٹی ککس پر ینگ سٹارز کلب نے فائنل اپنے نام کیا اور اس سال کی لگاتار یہ پانچویں ٹرافی اپنے نام کیں ۔الحمدللہ ⚽️❤️🇵🇰
09/11/2024
پیزو ٹورنامنٹ 15 نومبر سے شروع ہوگا.. انشاءاللہ
Like and share
Marwat Foot Ball Fans
09/11/2024
آج کا سیکنڈ کوارٹر فائنل میچ...
Like and share
Marwat Foot Ball Fans