Narwal Zalmi

Narwal Zalmi

Share

Welcome
to
Narwal Zalmi
Cricket Official
Page||• 🕊️🪽
____________________🥰😍
Old Page Hacked ❌

28/07/2025

بمقابلہ ملکانوں سرکئی
آج دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا گیا . کے 14 فلک شگاف چھکوں کی مدد سے 100 پلس رنز کی بدولت مقررہ آٹھ آورز میں 138 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کر سکی.
جواب میں ناروال زلمی کے تمام باؤلرز نے شاندار کارکردگی دکھائی
میچ کا ٹرننگ پوائنٹ سفیر حشمت اللہ خان کا سفیر پٹھان کا ناقابل یقین کیچ تھی ،زین الہ،اسد اور افنان کی شاندار گیند بازی
حشمت اللہ خان نے ایک اور میں 2 وکٹ بھی حاصل کئے
آسین کلب ملکانوں سرکئی 103 رنز تک محدود رہی
Song Dedicated To Captain Noman Nomi
Congratulations 👏 🎉 Narwal Zalmi

27/07/2025

What a Match Today 👏🪽||••
Congratulations to Narwal Zalmi

26/07/2025

بمقابلہ
آج دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا گیا
ناروال زلمی پہلے کھیلتے ہوئے کے 11 فلک شگاف چھکوں اور 80 پلس رنز کی بدولت مقررہ 8 آورز میں 124 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کر سکی
جواب میں ناروال کے تمام باؤلرز نے شاندار گیند بازی کی
خصوصاً ریحان جونئیر جس نے شعیب خان جیسے سینیئر پلئیر کی وکٹ حاصل کرکے میچ کاپھانسہ دوسرے آورز میں پلٹ دیا
میرچند کلہ کلب 96 رنز بنا سکی
Congratulations 👏🎉 Narwal Zalmi

24/07/2025

بمقابلہ نارسلطان محمود کلب
آج دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا گیا
کیپٹن جلال کلب پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 8 آورز میں 91 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کر سکی
کے تمام باؤلرز
امیراللہ خان، زوہیب خان ،زین اللہ اسد خان اور صفت ڈون نے شاندار گیند بازی کی 🥶 جواب میں ناروال زلمی نے ہدف 5.2 آورز میں پورا کیا
حشمت اللہ خان 40 پلس جبکہ نعمان خان اور جواد خان نے بالترتیب 20 پلس رنز بنائے
Congratulations 👏🎉 Narwal Zalmi

21/07/2025

ناروال زلمی بمقابلہ آسین کلب ملکانوں سرکئی
آج دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا گیا
ناروال زلمی کے جواد خان کے 70 پلس اور نعمان کے 40 پلس رنز کی بدولت 8 آورز میں 132 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کر سکی
جواب میں آسین کلب ملکانوں سرکئی ہدف پورا کرنے میں ناکام رہی اور 90 رنز تک محدود رہی
ناروال زلمی کے تمام باؤلرز نے شاندار کارکردگی دکھائی
Congratulations 👏🎉 Narwal Zalmi Cricket Team 🌹♥️

18/07/2025

ناروال زلمی بمقابلہ ہارون کلب سرکوڑی
آج دونوں ٹیموں کے درمیان انتہائی دلچسپ مقابلہ دیکھنے کو ملا
ناروال زلمی پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 8 آورز میں 63 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کر سکی
ناروال زلمی کی جانب سے صرف حشمت اللہ نے رنز سکور کئے
جواب میں ناروال زلمی کے باؤلرز کی لائن لینتھ اور چینج آف پیس لاجواب رہی
ناروال زلمی کے تمام باؤلرز
الرونڈر زوہیب خان،کپتان نعمان خان،اسد خان اور ارشاد خان نے شاندار باؤلنگ کی
آخری آور میں جب جیت کے لئے صرف 7 رنز درکار تھے
تو حشمت اللہ خان جو کہ پاؤں کی انجری کی وجہ سے اس سیزن میں گیند بازی نہیں کر رہے لیکن کہا کہ انشاء اللہ میں یہ رنز ڈیفینڈ کرونگا
اور کرکے دکھایا صرف 3 رنز دے کر پانچویں بال پہ آخری بلے باز کو کلین بولڈ کرکے میچ اپنے نام کیا
Congratulations 👏🎉 Narwal Zalmi

13/07/2025

ناروال زلمی کرکٹ ٹیم کی جانب سے نورنگ کرکٹ ایسوسی ایشن ٹیپ بال کے موجودہ کابینہ کو بلا مقابلہ آئندہ تین سال کے لئے منتخب ہونے پہ دلی مبارکباد پیش کرتا ہے
ہم اب تک نورنگ کرکٹ ایسوسی ایشن ٹیپ کی کارکردگی سے مکمل مطمئن ہیں اور امید ہے کہ آئندہ بھی ایسوسی ایشن میرٹ کی بالادستی کو قائم رکھتے ہوئے تحصیل سرائے نورنگ کرکٹ کی بہتری کے لئے کام کرے گی
کیپٹن ناروال زلمی کرکٹ ٹیم

11/07/2025

ناروال زلمی بمقابلہ نار آزاد چندوخیل ینگ سٹارز فواد کلب
آج دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا گیا
ینگ سٹارز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 آورز میں 113 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کر سکی
جواب میں ناروال زلمی کے 2 سٹرانگ بلے باز نعمان نومی اور جواد خان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ ہدف 7 آورز میں پورا کیا
Congratulations 👏🎉 Narwal Zalmi Cricket Team

09/07/2025

دبنگ اننگز
آج ناروال زلمی کی جانب سے کھیلتے ہوئے ینگ ٹیلنٹ جواد خان اور موسٹ سینیئر آل راؤنڈر حشمت اللہ خان نے آسین کلب ملکانوں سرکئی کے خلاف شاندار اننگز کھیلی
دونوں نے 32 بالز پہ 125 رنز کی پارٹنر شپ بنائی
جواد خان 10 چھکوں کی مدد سے 16 بالز پہ 75 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ حشمت اللہ خان نے 6 چھکوں کی مدد سے 16 بالز پہ 44 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
Well Played And Best Wishes ♥️🌹

09/07/2025

ناروال زلمی بمقابلہ آسین کلب (ملکانوں سرکئی)
آج دونوں ٹیموں کے درمیان میچ کھیلا گیا
آسین کلب پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 8 آورز میں سفیر پٹھان کے دبنگ اننگز کی بدولت 131 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کر سکی
ناروال زلمی کی جانب سے حشمت اللہ خان نے سیزن کا پہلا اور کرارتے ہوئے پہلے آور میں 7 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کرکے شاندار آغاز کیا جبکہ جواد خان نے ایک اور میں 6 رنز دے کر 2 بہترین وکٹیں حاصل کیں اور ارشاد خان نے بھی سفیر پٹھان کا وکٹ حاصل کرکے اچھی باؤلنگ کی
ناروال زلمی کے اوپننگ جوڑی جواد خان اور حشمت اللہ خان نے شاندار اور دبنگ انداز اپنایا
جواد خان 16 بالز پہ 10 چھکوں کی مدد سے 75 اور حشمت اللہ خان نے 16 بالز پر 6 چھکوں کی مدد سے 44 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے
ناروال زلمی نے ہدف 6 آورز میں پورا کیا
Congratulations 👏🎉 Narwal Zalmi Cricket Team ♥️🌹

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lakki Marwat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Lakki Marwat