YOUNG ZALMi

YOUNG ZALMi

Share

“All about cricket 🏏 | Scores • Highlights • Passion 💯

23/08/2026

ALHMDULLIAH
first win in LSL season²
Outstanding batting by young zalmi player 84* runz ,and we'll bowling by Muhammad Alqama Khuzaifa Khan and Salim Khan
And ali🤍
Well played Alls❣️


06/07/2026

الحمدللہ ہر حال میں۔
کل فائنل ہم نہ جیت سکے، لیکن ایک بات پر ہمیں فخر ہے کہ ہم نے آخری گیند تک مقابلہ کیا۔ شکست قبول ہے، مگر ہمت ہارنا ہمیں نہیں آتا۔
یہ صرف ایک میچ تھا
۔ ہم اپنی غلطیوں سے سیکھیں گے، پہلے سے زیادہ محنت کریں گے، اور ان شاء اللہ وہ دن بھی آئے گا جب ینگ زلمی لندیواہ اپنے علاقے میں اپنی پہچان خود بنائے گی۔
ہم خاموش ہیں، مایوس نہیں۔ واپسی ضرور ہوگی… اور پہلے سے زیادہ مضبوط ہوگی۔🤍


05/07/2026

اس رن آؤٹ پر امپائر کا فیصلہ ناٹ آؤٹ تھا۔ اب فیصلہ آپ لوگوں پر چھوڑتے ہیں، اپنی رائے ضرور دیں۔ ::>

#💔🥹

04/07/2026

Tomorrow we will play the Final. Need your love, support and prayers 🤗🤍

01/07/2026

Shot✌️🤍
Captain Fawad Marwat

30/06/2026

A chase to remember!

Khuzaifa Khan
Muhammad Alqama

29/06/2026

سیمی فائنل جیت مبارک Young Zalmi!
شاہب خیل کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں Young Zalmi نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 8 اوورز میں 128 رنز کے مشکل ہدف کو صرف 6.3 اوورز میں حاصل کر لیا۔
اوپنرز حماد اور حارث نے پہلے 2 اوورز میں 36 رنز بنا کر بہترین آغاز فراہم کیا۔ اس کے بعد حذیفہ اور علقمہ نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دونوں نے شاندار 50، 50 رنز اسکور کیے اور ٹیم کو ایک یادگار فتح دلائی۔
🏆 Target: 128 Runs (8 Overs) ✅ Chased in 6.3 Overs ⭐ Huzaifa – 50 Runs ⭐ Alqama – 50 Runs 🔥 Excellent Start by Hammad & Haris
فائنل میں جگہ بنانے پر پوری ٹیم، سپورٹرز اور انتظامیہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
"جہاں جذبہ، محنت اور اتحاد ہو، وہاں کامیابی خود راستہ بنا لیتی ہے۔"
💚💛 Young Zalmi – Into The Final! 💛💚
Well played
Muhammad Alqama
Khuzaifa Khan

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lakki Marwat?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Lakki Marwat