19/08/2026
"ماشاءاللہ، برازیل کا مشہور فٹ بال پلیئر روبرٹوکارلوس نےاسلام قبول کر لیا
اسلام وہ خوبصورت روشنی ہے جو دل کو سکون اور زندگی کو حقیقی مقصد عطا کرتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیشہ ایمان کی روشنی سے دل منور رکھے۔ 🤍☝️"
"ماشاءاللہ، جس دل کو اللہ اپنی ہدایت کے لیے چن لے، اس سے بڑھ کر خوش نصیب کون؟ اللہ ایمان کو دل میں ہمیشہ قائم رکھے۔ 🤲❤️"
"اسلام قبول کرنا اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے؛ اللہ جسے چاہتا ہے اپنے نور کی طرف رہنمائی فرماتا ہے۔ ماشاءاللہ۔ 🤍"
Ilyas Khan Jr.