13/09/2026
نورنگ کرکٹ ایسوسی ایشن ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 2026 ولی داد میدادخیل ویلج اسٹارز کرکٹ گراؤنڈ
دوسرا راؤنڈ
کنگ کوبرا بمقابلہ YFC جونئیر
آج دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرے راؤنڈ کا پہلا میچ کھیلا گیا
کنگ کوبرا پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 9 آورز میں 152 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کر سکی
شریف ڈینجر کی 13 چھکوں کی مدد سے 102 رنز ناٹ آؤٹ
جواب میں YFC جونئیر نے زبردست فائٹ کیا اور 134 رنز سکور کئے
فرمان ینگ ٹیلنٹ نے 30 بالز پر 10 چھکوں کی مدد سے 68 رنز اور جبران 31 رنز بنا سکے
کنگ کوبرا کی جانب سے تنویر خان نے زبردست اور گیم چینجگ گیند بازی کی
اپنے کوٹے کے 2 آورز میں 3 رنز دے کر 2 وکٹس حاصل کئے
Congratulations 👏🎉 King Kobra