Football Game Time ⚽️
Malak Sports City
Where Games Begin�
Malak Fc 🇵🇹
01/09/2025
“A big thank you to Laiq Zada and Riaz Restaurant, Hayaseri, for standing beside us as our proud sponsor. Your support not only gave us our football kit but also the motivation to play with unity and strength. Just like your food brings people together, your generosity has brought energy to our team.”
Riaz Khan 🙌💜 Thank You:
𝙈𝘼𝙇𝘼𝙆 𝙁𝘾 🇵🇹
07/05/2024
. . . . . . . . . . . . . . .💔 پردیس 💔
حقیقیت میں ہمارے لوکل فٹبال میں خزان اچکا ہے۔۔ اجکل پاکستان میں معاشی بحران اور بے روزگاری کیوجہ سے لوگوں نے دیار غیر بیرونی ملک کیطرف رخ کیا ہے۔اور روزبروز اضافہ ہوتا جارہا ہیں۔ بدقسمتی سے ھم کئی نوجوان اور نامور کھلاڑیوں سے محروم ہوگئے۔۔۔
حیاسیری فٹبال کا ایک اور ستارہ مسافری کیوجہ سے غروب ہوگیا۔ قریبی دوست حیاسیری فٹبال ٹیم سے تعلق رکھنے والا نوجوان پلیئر بلال خان نےمسافری ذندگی کا اغاز کرکے سعودی عرب چلے گئے۔ سن کر بہت دکھ ہوا ۔نہایت ملنسار اور خوش مزاج طبیعت کے مالک ۔۔ہماری دعائیں اور نیک تمنائیں ہمیشہ اپکےساتھ ہے۔
اپ جہاں بھی رہے صدا سلامت اور خوش رہے۔ ❤
Muhammad bilal Khan ❤👐
22/03/2024
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Malak Maaz Zada, Gohar Rahman, Abu Hayyan, Subhan Khan
15/03/2024
ملک سپورٹس سٹی پر ہم نی ایک night ٹورنامینٹ ارینج کیا ہے ۔
ٹورنامینٹ کے شر ائت ۔
ٹورنامینٹ16ٹیموں کاہےاور ہر ٹیم میں8 کھیلاڑی میدان میں کھیلیں گے ۔
1۔ ریفری کا فیصلہ فا ئنل ہوگا فل کٹ لازمی ہوگا۔ 2۔بد اخلاقی کرنی والا ٹیم پلیر ٹورنامینٹ سے باہر ہوگا ۔ 3۔ جو ناکاوٹ سسٹم کے طور پر کھیلا جاۓ گا۔
4۔ میچ کا وقت 10:00 پیکس ہوگا ۔
ٹورنامینٹ کا فیس صرف 2000 ہوگا ۔
اپنے ٹیم کی انٹری 17 تاریخ تک یاقینی بناۓ
کمیٹئ ارگنائزر
JAAN 03075010294
12/03/2024
ملک سپورٹس سسٹیئ پر ہم نے ایک night ٹورنامینٹ ارینج کیا ہے ۔
ٹورنامینٹ کے شر ائت ۔
ٹورنامینٹ16ٹیموں کاہےاور ہر ٹیم میں8 کھیلاڑی میدان میں کھیلیں گے ۔
1۔ ریفری کا فیصلہ فا ئنل ہوگا فل کٹ لازمی ہوگا۔ 2۔بد اخلاقی کرنی والا ٹیم پلیر ٹورنامینٹ سے باہر ہوگا ۔ 3۔ جو ناکاوٹ سسٹم کے طور پر کھیلا جاۓ گا۔
4۔ میچ کا وقت 10:30 پیکس ہوگا ۔
ٹورنامینٹ کا فیس صرف 2000 ہوگا ۔
اپنے ٹیم کی انٹری 15 تاریخ تک یاقینی بناۓ ۔
ٹیم انٹری فیس پہلی Easypaisa پر سینڈ کرے پیر اپ کی ٹیم انٹری confirm
Easypaisa number 0302 8051370
کمیٹئ ارگنائزر
Bilal 0306 9371825
06/02/2024
27/01/2024
نوجوان تندرست سماج تندرست ۔۔💪✌
☆ آج دوسرا ملک سپورٹس سٹی فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں ینگ یونائیٹڈ ایف سی اور / ملک ایف سی کے درمیان ایک اچھا مقابلہ ہوا ملک ایف سی پر ینگ یونائیٹڈ ایف سی نے 4/0 سکور کی اور ینگ یونائیٹڈ ایف سی نے فائنل میچ جیت کر چمپین بننے کا اعزاز حاصل کیا ۔۔مبارکباد
میچ کے مہمانی خصوصی جناب طارق نواز صاحب امیدوار پاکستان تحریک انصاف جناب عرفان اللہ جناب ارشد معیار جناب سبحان اللہ انہوں نے بحیثیت نوجوان امیدواروں کو ملک سپورٹس سٹی کے کاوشوں کو سراہا اور ملک سپورٹس سٹی سے ہر قسم تعاون کی یقین دہانیاں کروائی۔۔۔شکریہ
پروگرام کے آخر میں فیسٹول میں نمایاں کارکردگی پیش کرنے والے کھلاڑیوں پر سپورٹس کیٹس، شیلڈز، اور نقد انعامات تقسیم کیے گیے ۔۔🏆🎖
Bad Luck Malak Fc✋🥀
27/01/2024
🏆🎖𝗪𝗲𝗹𝗰𝗼𝗺𝗲 𝗪𝗲𝗹𝗰𝗼𝗺𝗲 𝗠𝗼𝘀𝘁 𝗪𝗲𝗹𝗰𝗼𝗺𝗲🤝💟
Today Final Match Chief Guest
ملک سپورٹس سٹی تہ پہ راتللو باندی ھرکلے وایو شکریہ❤
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
HAYASERIBEJLIGAR