M SPORTS

M SPORTS

Share

M SPORTS OFFICIAL FACEBOOK PAGE

Photos from M SPORTS's post 16/07/2025

🚨ICC TEST RANKING 🏏

02/10/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی 20 کا کپتان بنانے کا امکان 👏

15/09/2024

🚨Most Runs In IPL🚨

15/09/2024

🚨Team India test record😱 against all teams🚨

21/07/2024

بنگلہ دیش کے خلاف 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کا اسکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہو گا 👏😍

| | |
|

21/07/2024

پاکستان شاہین نے بنگلہ دیش A کو پہلی اننگز میں 266 رنز پر آل آؤٹ کر دیا 👏😍

خرم شہزاد نے پاکستان شاہین کی طرف 6 وکٹیں حاصل کیں ، پاکستان شاہین کو پہلی اننگز میں 201 رنز کی برتری حاصل ہے 🔥

|
|

20/07/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

" شاہد خان آفریدی نے اپنے داماد شاہین آفریدی کو 1 سال کی پابندی سے بچا لیا ، شاہد آفریدی کی فون کالز کے بعد پی سی بی کا شاہین آفریدی پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہ " 😮

ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی نے پی سی بی آفیشلز کو شاہین آفریدی کو سزا نہ دینے کی درخواست کی اور تینوں کرکٹرز بابر اعظم ، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کو بٹھا کر معاملات سلجھانے اور وارننگ پر بات ختم کرنے کی تجویز دی ، جس کے بعد پی سی بی کا بھی شاہین آفریدی کو وارننگ دے کر معاملات ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے 🤔





| |
| |
| |
|

20/07/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

سریا کمار یادیو کو روہت شرما کی جگہ بھارتی کرکٹ ٹیم کا نیا ٹی20 کپتان مقرر کر دیا گیا ہے 🔥

| | |
|

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Layyah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Layyah