31/08/2026
**اویس شہید سپر لیگ سیزن 1**
کامیابی سے مکمل ہونے پر لیگ کی مینجمنٹ **رحمانی کرکٹ کلب** کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
This page refers to the all matches update about Ali Super League (ASL). Thriiling cricket contents etc.. will be available here
31/08/2026
**اویس شہید سپر لیگ سیزن 1**
کامیابی سے مکمل ہونے پر لیگ کی مینجمنٹ **رحمانی کرکٹ کلب** کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین
27/08/2026
Emerging player Of the event
پہلا قریشی جشن آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ کے ایمرجنگ پلیئر حسن ڈی سی کیا کمال انداز کھیلا فائنل میں اپنی ٹیم کو
مشکل وقت میں سمبھالا
Best of luck for your future bhai💖.
25/08/2026
17/08/2026
لیہ کا اُبھرتا ہوا ستارہ — رمضان (نمو)
رمضان (نمو) لیہ کا ایک باصلاحیت اور اُبھرتا ہوا جونیئر بلے باز ہے۔ **لیہ کا گراؤنڈ ہو یا جمن شاہ کا کوئی بھی میدان، اس کی کارکردگی ہمیشہ لاجواب رہتی
اپنی بہترین ٹائمنگ، خوبصورت کلاسک شاٹس اور پُراعتماد بیٹنگ سے یہ نوجوان شائقینِ کرکٹ کو ہر بار حیران کر دیتا ہے۔ کم عمری میں جس انداز اور اعتماد کے ساتھ رمضان (نمو) اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر رہا ہے، وہ اس کے روشن مستقبل کی واضح نشانی ہے۔ 🏏🔥
⭐ **رمضان (نمو) لیہ کا ایک اُبھرتا ہوا ستارہ ہے۔**
اگر یہی محنت، لگن اور جذبہ برقرار رہا تو وہ دن دور نہیں جب آنے والے وقت میں یہ نوجوان آپ کو کسی بڑے میدان میں بڑے مقابلوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھاتا نظر آئے گا۔
12/08/2026
بیٹ وی پیا ہے تے گرپ وی پئی ہے لیکن چڑھاوݨ دا ڈا نئی آندا۔ کوئی ڈسو طریقہ۔ 😂
کل سے یہ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، لیکن میری سمجھ میں یہ بات نہیں آ رہی کہ جب امپائر نے **ناٹ آؤٹ** دیا تھا تو اسی وقت ویڈیو سے فیصلہ ریویو کیوں نہیں کیا گیا؟ لائیو کوریج والے بھی موجود تھے اور ویڈیوز بھی بن رہی تھیں۔ اگر اسی وقت ویڈیو دکھا کر معاملہ حل کر لیا جاتا تو شاید بات آگے نہ بڑھتی۔
امپائر کو قانون کا پابند، غیرجانبدار اور اپنے فیصلے میں
مضبوط ہونا چاہیے۔ لیکن ہر معاملے میں ضد کے بجائے سمجھداری، تحمل اور حالات کے مطابق بات چیت بھی ضروری ہے۔
کھلاڑیوں اور کمیٹی کی عزت کرے، کسی کے دباؤ میں نہ آئے، مگر معمولی معاملات کو انا کا مسئلہ بھی نہ بنائے۔
**بہترین امپائر وہ ہے جو اصول بھی قائم رکھے اور کھیل
بھی خراب نہ ہونے دے۔**
🏏 **اگر کمیٹی اپنے کسی قریبی دوست کو امپائر مقرر کرے تو یہ بھی بہتر ہو سکتا ہے، کیونکہ اعتماد اور باہمی سمجھ بوجھ سے معاملات آسانی سے حل ہو جاتے ہیں۔**
**ہر فیصلے میں سختی کے بجائے مناسب سمجھوتہ اور تعاون ہو تو ایونٹ کامیابی سے مکمل ہو سکتا ہے۔** 🤝🏏