19/08/2026
🚨🏏 لیاقت پور کے کرکٹ لورز کے لیے زبردست آفر! 🏏🚨
🎉 KHEL NAGAR SPORTS CLUB کی جانب سے خصوصی آفر! 🎉
🔥 روزانہ 4 گھنٹے بالکل FREE کھیلیں! 🔥
⏰ شام 6 بجے سے رات 8 بجے تک
جی ہاں! 😍
آپ اپنی ٹیم کے ساتھ آئیں، 4 گھنٹے فری انڈور کرکٹ کھیلیں اور بھرپور انجوائے کریں! 🏏🔥
📌 اہم شرط:
جو شخص یا ٹیم ایک ہفتے میں ایک بار فری کھیل لے گی، وہ اسی ہفتے دوبارہ فری نہیں کھیل سکے گی۔
اگلی بار فری کھیلنے کے لیے کم از کم اگلے ہفتے دوبارہ موقع ملے گا۔ ✅
⚠️ اہم نوٹ:
جو بندہ/ٹیم فری کھیلنے آئے گی، وہ اپنا بیٹ 🏏، بال 🔴 اور ٹیپ 🎗️ خود لے کر آئے گی۔
کھیلنے کے لیے باقی تمام ضروری سہولیات انتظامیہ کی طرف سے فراہم کی جائیں گی۔ ✅
📍 پتہ:
چنی گوٹھ بائی پاس روڈ، پانچ چک روڈ، سوئمنگ پول کے ساتھ، کچی منڈی، لیاقت پور
📞 رابطہ: 03096728000
🔥 موقع ہے تو فائدہ اٹھائیں!
🏏 آئیں، کھیلیں اور انجوائے کریں! 😍🔥
🏏🔥