AD Volleyball Club Liaquatpur

AD Volleyball Club Liaquatpur BEST VOLLEYBALL GROUND IN TEHSIL LIAQUATPUR

17/09/2026

ذکا گجر🔥🔥

16/09/2026

نیا نیا والی بال کا شوق 🤣 خود کھیل نہیں رہا لیکن زور پورا لگ رہا ہے😂❤️❤️❤️

16/09/2026

والی بال شائقین ہو جائیں تیار 🔥 کل سے شروع ہوگی فائنل کی جنگ شروع 😍🔥 پہلا سیمی فائنل شمس آباد والی بال کلب ( ابراہیم خان) بمقابلہ رئیس الیون (ظہیر جٹ) جمعرات کو رات 8 بجے AD والی بال گراؤنڈ لیاقت پور🥰❤️

16/09/2026

گزشتہ رات نواں کوٹ بمقابلہ بلوچ الیون (جتوئی ٹائیگرز) ناکآؤٹ میچ ہوا جس کو بلوچ الیون نے جیت کوارٹر فائنل میں جگہ بنائی 🥰🌸 کراؤڈ کا بڑی تعداد میں تشریف لانے پر شکریہ ادا کرتے ہیں اور اگلے میچز کے لیے ویلکم کرتے ہیں❤️❤️❤️

15/09/2026

گزشتہ رات دو میچز کا انعقاد کیا گیا دونوں میچ میں ٹیموں کی جانب سے بہت سخت مقابلے ہوئے جو کہ تقریباً 6 گھنٹے چلے جس میں پہلا میچ تحفظ الیون جندوپیر اور دوسرا میچ شمس آباد والی بال کلب نے جیتا اور دونوں ٹیموں نے سیمی فائنل میں جگہ بنائی🥰❤️❤️

14/09/2026

طلحہ گجر کی شوٹ اور ذکا گجر کی سمیش ایک ساتھ تباہی مچاتے ہوئے🥰🔥🔥

12/09/2026

آج محترم جناب حسیب جٹ صاحب اور حمزہ مغل صاحب گراؤنڈ تشریف لائے اور قیمتی وقت دیا🥰🌸 آج کا میچ بڑے سنسنی خیر مقابلہ کے بعد دشتی ٹائیگرز نے اپنے نام کیا❤️❤️

11/09/2026

طلحہ گجر آن فائر🔥🔥

10/09/2026

ناصربیرا صاحب (الفتح سویٹس اینڈ بیکرز ) آج ہمارے گراؤنڈ کی زینت بنے اور قیمتی وقت دیا🥰❤️ چوتھے دن کا میچ انتہائی سخت مقابلہ کے بعد شمس آباد والی بال کلب نے جتوئی لائنز کو ہرا کر اپنے نام کیا😍🔥

Address

BACK SIDE OF ALFATEH BAKERY NEAR OVERHEAD BRIDGE NEW HOUSING SCHEME
Liaquatpur
64000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AD Volleyball Club Liaquatpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category