10/09/2026
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«مَنْ صَلَّى عَلَيَّ وَاحِدَةً صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ بِهَا عَشْرًا»
ترجمہ: جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔
(صحیح مسلم: 408)
🌹 مختصر پیغام:
ایک درود شریف = اللہ تعالیٰ کی طرف سے دس رحمتیں۔
لہٰذا زبان کو درود شریف سے تر رکھیں:
اللّٰهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ