30/04/2026
🚨پشاور زلمی کے ہد کوچ اوٹس گبسن کا بڑا انکشاف🚨 اوٹس گبسن نے کہا🗣️ کہ میں دنیا کی مختلف لیگز میں ہد کوچنگ کے لیے جاتا ہوں، لیکن میں نے آج تک ایسا کوئی کھلاڑی نہیں دیکھا جس کی fan following اس حد تک ہو کہ لوگ اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر گراؤنڈ میں اپنے پسندیدہ کھلاڑی سے ملنے پہنچ جائیں۔ مجھے لگتا ہے کہ بابر اعظم کے لیے لوگ اپنی جان بھی دے سکتے ہیں۔ بابر اعظم پاکستان کا بہت بڑا سپر اسٹار ہے اور یہ اس دنیا کی اس generation کا بھی سب سے بڑا اسٹار اور ایک role model ہے۔" ♥️💪🫶🇵🇰
30/04/2026
حیدرآباد کی لوڑا روسا نے معاذ صداقت کو بڑا بیٹسمین قرار دے دیا !
کل میچ کے بعد اپنے فیس بک پیج پر لائیو بات کرتے ہوئے لوڑا نے کہا کے معاذ صداقت ہمیں فائنل جتوا دیگا وہ بہت اچھا ٹیلنٹ ہے
اس کا مزید کہنا تھا میکسویل کے بعد معاذ صداقت ہماری ٹیم کا سب سے بڑا بیٹسمین ہے .
کیا آپ روسا کی بات سے اتفاق کرتے ہیں ؟
30/04/2026
🚨بڑی خوشخبری🚨 ذرائع کے مطابق پشاور زلمی کے سابق کپتان ڈیرن سمی فائنل کے لیے پاکستان آ رہے ہیں! شائقینِ کرکٹ کے لیے یہ ایک زبردست سرپرائز ہے، کیونکہ ڈیرن سیمی ہمیشہ سے پاکستان اور یہاں کے کرکٹ فینز کے پسندیدہ رہے ہیں 🤷♂️🙌❤️
30/04/2026
کنگ ویرات کوہلی نے کاگیسو ربادا کو لگاتار پانچ چوکے لگا کر دل خوش کردیا 💚🙌
30/04/2026
یہ ہے بھارتیوں کی اوقات سچ کو برداشت کرنا بھارت کے بس میں نہیں ہے انگلینڈ کے سابق کرکٹر کیون پیٹرسن کو کمنٹری سے باہر کرنے کی وجہ سامنے آگئی کیون پیٹرسن نے دو روز قبل کمنٹری کرتے ہوئے کہا کہ اس سے اچھا یہ ہے کہ آئی پی ایل میں باولنگ کو ختم ہی کیا جائے اور صرف بلےبازی ہی کھیلتےرہے کیونکہ 99%گیند بازوں کا کوئی رول نہیں ہے بھمرا جیسے باولر اور کمنز جیسے باولرز کو پندرہ سالہ لڑکا چھکے ماررہا ہے میں تو اتنا کہوں گا کہ آئی پی ایل کرکٹ سے زیادہ ایک انٹرٹینمنٹ ہے کیونکہ کرکٹ میں کھبی کھبی تو ممکن ہے کہ ایک ٹیم بیس اوور میں 260 رنز بنائے اور دوسری ٹیم اس کو چیز کرلئے لیکن یہاں تو دوسو پچاس رنز کا ٹارگٹ ایک نارمل سی بات ہے اگر صرف بلےباز ہی کھیلتے رہے تو وقت کیساتھ یہ ایک بورنگ لیگ بن جائے گا لوگ دلچسپی نہیں لیں گے
یہی وہ باتیں ہے جسکی بنا پر کیون پیٹرسن کو کمنٹری پینل سے ہٹایا گیا حالانکہ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے پیٹرسن خود واپس گئے لیکن نوجت سدھو نے پیٹرسن کے بارے میں کہا کہ اس کی بات سے میں اتفاق کرتا ہوں پیٹرسن کا کمنٹری سے باہر کرنا ٹھیک فیصلہ نہیں ہے
30/04/2026
آپ کون سی ٹیم کو پی ایس ایل کے فائنل میں دیکھنا چاہتے ہیں ۔۔۔؟؟
حیدرآباد کنگز مین یا اسلام آباد یونائیٹڈ ۔۔۔؟؟؟
30/04/2026
رین ریکلٹن نے ایک شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے 15 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا! 🔥 ممبئی انڈینز کی جانب سے تیز ترین سنچری کا ریکارڈ، جو جے سوریا نے 45 گیندوں پر بنایا تھا، اب ریکلٹن نے صرف 44 گیندوں پر سنچری بنا کر اپنے نام کر لیا—ایک زبردست اور یادگار اننگز! 🏏💯
30/04/2026
🔥 پیش گوئی الٹی پڑ گئی! 😬🔥
ثقلین مشتاق کا دعویٰ تھا کہ شاداب خان کی ٹیم آسانی سے بابر اعظم کی ٹیم کو ہرا دے گی… مگر میدان میں کہانی ہی بدل گئی 🤯 پشاور زلمی نے زبردست کم بیک کیا اور میچ اپنے نام کر لیا 💪
📊 حقیقت یہ ہے کہ میچ میں بیٹنگ اور بولنگ دونوں شعبوں میں واضح فرق نظر آیا… جہاں بابر کی قیادت میں ٹیم نے دباؤ ہینڈل کیا، وہیں اسلام آباد یونائیٹڈ توقعات پر پوری نہ اتر سکی 👀
💭 کرکٹ میں نام نہیں، پرفارمنس بولتی ہے… اور کبھی کبھی زیادہ اعتماد بھی الٹا پڑ جاتا ہے 😏 لیکن ذاتی تنقید سے ہٹ کر دیکھا جائے تو ٹیم گیم میں ہر کھلاڑی کو وقت دینا ضروری ہوتا ہے 💯
💬 کیا واقعی یہ اپ سیٹ تھا یا زلمی پہلے سے زیادہ مضبوط لگ رہی تھی؟ 🤔
゚
30/04/2026
کیا کہتے ہو پھر بابر اعظم پہلی بار پی ایس ایل کی ٹرافی اٹھائیں گے ۔۔۔۔؟؟
30/04/2026
رمیض بھائی یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں🤔😳
مجھے تو ڈر ہے شعیب ملک کا وہ بھی کمنٹری پینل میں شامل ہے 😂🤷
30/04/2026
عثمان بھائی آئی فون لو نہ لو لیکن وگ تو اچھی پہن لو آج کل تو ایسی آ گئی ہیں کہ پتہ بھی نہیں چلتا اصلی ہے یا نقلی ہائی جیسے فیصل قریشی كپل شرما یا امیتھابھ بچن نے پہنی ہوئی ہیں ۔
30/04/2026
عثمان خان نے کہا کہ "جب ہم 4 میچ ہارنے کے بعد ٹیبل میں سب سے نیچے تھے تو میرے تمام دوست مجھے فون کر رہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ ہم ناک آؤٹ ہو جائیں گے، میں نے ان سے کہا کہ یقین کریں اور ہم پی ایس ایل جیتیں گے، ہم فائنل میں پہنچیں گے اور ان شاء اللہ جیتیں گے" ❤️🫡