Qari Cricket Analyst

Qari Cricket Analyst

Share

Waqar Ahmad is an Cricket Analyst and a Content Creator Who talks on Cricket

28/05/2026

اعظم خان اج ایک پوڈ کاسٹ میں غصے میں بہت جذباتی ہو گئے اور جذبات میں ا کر کہتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے میرے ساتھ بہت زیادتیاں کی ہیں
اگر اپ کو میری بات پر یقین نہیں یا اپ کو نہیں لگتا کہ میرے اندر ٹیلنٹ ہے یا نہیں تو اپ محمد عامر سے پوچھ لیں جس نے قسم کھا کر کہا تھا کہ اعظم خان کے اندر پاکستان کہ سارے موجودہ پلیئر سے زیادہ ٹیلنٹ ہے لیکن پاکستان میں ہمیشہ مجھے ایک سپیئر پارٹ سمجھ کر رکھا
جب دل کرتا ڈال لیتے جب دل کرتا نکال لیتے کبھی میری پرفارمنس نہیں دیکھی ہمیشہ مجھے وہاں چانس ملا جہاں بولنگ پچرز ہوتی تھی اسٹریلیا نیوزی لینڈ کے خلاف میں نے اچھا پرفارم کیا ہے لیکن ہمیشہ مجھے ذلیل کیا گیا
سوریا ونشی کے پیچھے لوگ پڑے ہوئے ہیں کہ اس کی فٹنس کو چھوڑو اس کی بیٹنگ دیکھو اس کا ٹیلنٹ دیکھو لیکن میرا ٹیلنٹ کسی نے نہیں دیکھا سب کو اس کا نظر اتا ہے میری بس فٹنس نظر آتی ہے سب کو 💔

28/05/2026

ماشاءاللہ! 👑 کنگ بابر اعظم اپنی عید اپنی پیاری فیملی کے ساتھ خوشیوں اور محبت بھرے لمحات میں گزار رہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیشہ ان کی فیملی کو اسی طرح ہنستا مسکراتا، خوش و خرم اور سلامت رکھے، آمین۔ ♥️🔥👑

28/05/2026

سبز ہونٹوں والے اس عمر اکمل کو اگر آپ نے کھیلتے دیکھا ہے تو یقین کریں آپ کو خوب پتہ ہوگا کہ اس بیٹسمین نے آسٹریلیا جا کر وہاں کے باؤلرز کی کس طرح چمڑی ادھیڑی تھی۔ 🔥
2010 میں پاکستان اے ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا گئے اور وہاں تین شاندار سنچریاں جڑ ڈالیں۔ اُس آسٹریلین اے ٹیم میں مچل جانسن، شون ٹیٹ اور ڈگ بولینجر جیسے خطرناک فاسٹ باؤلرز شامل تھے۔

واقعی عمر اکمل ایک بہت بڑا ٹیلنٹ تھے، مگر افسوس اپنی ہی غلطیوں کی وجہ سے یہ ٹیلنٹ ضائع ہو گیا۔ 💔

28/05/2026

🚨​کمار سنگاکارا کا پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ پیشکش کے حوالے سے سنسنی خیز بیان🚨 کمار سنگاکارا نے کہا🗣️ کہ اگر مجھے پاکستان کرکٹ ٹیم کی بیٹنگ کوچنگ کے لیے کروڑوں ڈالر بھی دیے جائیں، تو بھی میں یہ ذمہ داری قبول نہیں کروں گا۔ کیونکہ پاکستان میں ٹیلنٹ کو آگے آنے نہیں دیا جاتا اور 'پرچی سسٹم' کو سپورٹ کرنا میرے اصولوں کے بالکل خلاف ہے! جس ملک میں میرٹ سے زیادہ سفارش چلے، وہاں دنیا کا بہترین کوچ بھی کچھ نہیں کر سکتا۔ ​جب تک عاقب جاوید کو پاکستان کے چیف سلیکٹر کے عہدے سے نہیں ہٹایا جاتا، تب تک میں پاکستان کے لیے کوچنگ کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ ​وہ ہمیشہ ٹیم میں ایسے کھلاڑیوں کو شامل کرتے ہیں جن میں کوئی ٹیلنٹ نہیں ہوتا۔ ​ایسے کھلاڑی نہ تو خود کچھ کر پاتے ہیں اور نہ ہی دوسروں سے کچھ سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ​آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟ کیا سنگاکارا کی یہ بات سچ ہے؟ کمنٹس میں بتائیں! 👇❤🔥

28/05/2026

بکرا عید کا دن سخت گرمی حسن نواز کی پرایکٹس جاری اس جنون محنت اور ہمت کو سلام اللہ پاک آپکو کامیاب کرے آمین

28/05/2026

🚨 نئے بیٹنگ کوچ کی تلاش میں پی سی بی 🇵🇰
رپورٹس کے مطابق، پاکستان کرکٹ بورڈ ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ کے عہدے کے لیے میتھیو ہیڈن اور کمار سنگاکارا پر غور کر رہا ہے 👀🔥

یونس خان بھی زیرِ غور ہیں، تاہم اطلاعات کے مطابق آخرکار کسی غیر ملکی کوچ کی تقرری کے امکانات زیادہ ہیں ✨

سچ پوچھیں تو اگر ہیڈن یا سنگاکارا جیسا کوئی کوچ آ جاتا ہے تو یہ پاکستان کے بیٹنگ یونٹ کے لیے بہت بڑا بوسٹ ہوگا 💚

28/05/2026

🚨پاکستان کرکٹ میں پسند ناپسند کا راج؟ پاکستان کے سابق بولر محمد آصف کا کوچ مائک ہیسن پر بڑا حملہ🚨 ​محمد آصف نے کہا🗣️ کہ نیوزی لینڈ سے آیا ہوا یہ کوچ اس وقت پاکستان ٹیم کے ساتھ جو کر رہا ہے، وہ سمجھ سے باہر ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ٹیم میں صرف پسند اور ناپسند کی بنیاد پر کھلاڑیوں کو کھلایا جا رہا ہے، چاہے ان کی پرفارمنس ہو یا نہ ہو۔ شاداب خان کی پچھلی او ڈی آئی کارکردگی سب کے سامنے ہے، لیکن اس کے باوجود انہیں ٹیم میں شامل کر دیا گیا۔ ​پڑچی اور سفارشی لوگوں کو بس شامل کیا جا رہا ہے۔ یہ پاکستان کی ٹیم نہیں، بلکہ پسند و ناپسند کی ٹیم چل رہی ہے! علی رضا جیسے ٹیلنٹڈ بولر ہمارے پاس ہمارے پاس موجود ہیں لیکن سفارش نہ ہونے کی وجہ سے وہ ٹیم سے باہر ہے وہ ابھی بچہ ہے لیکن اس کی بولنگ سپیڈ بہت زیادہ ہے اگر اس کو مواقع دئے جائیں تو وہ مستقبل میں دنیا کا خطرناک بولر ہوگا 💯❤🔥

28/05/2026

اس عید پر آپ کس پاکستانی کرکٹر کی تصویر کا انتظار کر رہے تھے؟ 😍🌙”**

28/05/2026

اگر اچانک آپ کو اطلاع ملے کہ عاقب جاوید کو ہٹا دیا گیا ہے تو آپ کے منہ سے پہلے لفظ کیا نکلے گا؟؟

28/05/2026

ٹیپ بال کی تاریخ کا ناقابل یقین کیچ 😲

28/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون افغانی کرکٹرز شاہ پور زدران جو کافی عرصے سے ایک موذی مرض کے خلاف لڑ رہے تھے، مگر آج دہلی کے ایک اسپتال میں دورانِ علاج زندگی کی بازی ہار گئے۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ 🤲
تمام دوست ان کے لیے دعا ضرور کریں۔ 🕊️

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mailsi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Mohalla Sadiqe Akbar Mailsi District Vehari Punjab
Mailsi
61200