The Dog Fighters of mailsi

The Dog Fighters of mailsi

Share

my dog name is commando

14/09/2025

ایک کے عمر کوئی چوبیس یا پچیس سال ہوگی۔ اس کی نظر میں مسلسل ریئل کی خڑکی کے باہر گھوم کر رہی تھی۔ اچانک وہ چیخا۔ ابودیکھیں !! درخت پیچھے بھاگ رہے ہیں۔ اس کا باپ جو اس کے ساتھ بیٹھا تھا مسکرایا اور کہنے لگا۔ سامنے ہی ایک نوبہیٹا جوڑا بیٹھا ہوا تھا جو باپ کے ساتھ چودہ سالہ لڑکے کے اس بچکانہ روئیے کو دیکھ رہا تھا۔ اچانک وہ دوبارہ چیخا۔ ابودیکھیں !! ہمارے ساتھ بھاگ رہے ہیں۔ اب اس نے نو بہیٹا جوڑے سے صبر نہ کیا اور ان میں سے مرد بول اٹھا۔ آپ اپنے بچے کو کسی اچھے ڈاکٹر کو کیوں نہیں دکھاتے؟ بڑھا باپ مسکرایا اور کہنے لگا۔ ڈاکٹر کو ہی دکھایا تھا اور ہم ابھی ہسپتال ہی سے آ رہے ہیں۔ میرا بچہ بچپن سے نابینا تھا۔ آج ہی اس کو نئی آنکھیں ملی ہیں۔ دنیا میں موجود ہر انسان اپنے اندر کوئی نہ کوئی کہانی رکھتا ہے۔ کسی کے بارے میں کوئی بھی حتمی رائے نہ دیا کریں جب تک کہ اس کو مکمل طور پر نہ جان لیا کریں۔ عین ممکن ہے کہ وہ کہانی آپ کو حیرت میں ڈال دے۔

29/08/2025

آل دوالے پانی ربا
آل دوالے ہڑ
آل دوالے ڈُبدے دِسّن
انساناں دے دھڑ

آل دوالے چِیکاں ربا
آل دوالے ہاواں
کدھرے پُتر رُڑھ گٸے ربا
کدھرے ڈُبیاں ماواں

ہسدے وسدے گھر نیں اُجڑے
حالوں ہوۓ بے حال
بُھکھے تسّے مر گٸے ربا
ہتھاں دے وچ بال

آل دوالے کندھاں ڈِگیّاں
ڈِگّے ساڈے گھر
توں رحمان ایں میریا ربا
ہن رحمت چا کر
طلحہ بن سہیل🙏🙏🙏🙏

Photos from The Dog Fighters of mailsi's post 26/08/2025
20/04/2025
Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mailsi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Mailsi
61200