Sports Leaks
Welcome to Sports Leaks, the official home of Cricket and football on YouTube.
03/06/2024
بھائی آپ کا قصور یہ ہے کہ آپ کے پاس پرچی نہیں ہے
وگرنہ آپ ٹانگ اٹھا کر شاٹ کھیلنے والے اور موٹے سے کئی درجے بہترین کھلاڑی ہیں..
28/04/2024
کرکٹ ھسٹری میں ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں پاکستان کی جانب سے 8 باؤلر نے باؤلنگ کروائی🙌😉
28/04/2024
یہ آئی پی ایل میں کیا چل رہا ہے
262 رنز بن جاتے ہیں اور چیز بھی ہو جاتے ہیں، کرکٹ کا مذاق بنا دیا ہے، چھوٹی باؤنڈری، پاٹا وکٹ پر بیٹسمین ڈان بریڈمین بنے ہوئے ہیں، خیر ہمارے اپنے حالات بھی ایسے ہی ہیں😜☺️
28/04/2024
ہر کوئی بلے بازوں کی تعریف میں لگا ہے۔🙄
لیکن یہاں لیجینڈری عمر گل کے بھتیجے عباس آفریدی کی پرفامنس بھی قابلِ تعریف ہے۔۔♥️
یہی پرفامنس رہی تو ورلڈکپ اسکواڈ کی ٹکٹ پکی۔۔۔
28/04/2024
پورے پاکستان کو بابر اعظم کے آؤٹ ہونے کا صدمہ لگا ہوا ہے اور کیمرا مین اپنی مستیوں میں گم ہے.. 🙆😆😂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mailsi
61200