Azhar hashmi

Azhar hashmi

Share

like or follow this page for all information of Azhar hashmi in this page Thanks To All

24/05/2026

یہ ضروری تو نہیں زندگی جیسے سوچی ہو ویسے ہی گزرے ۔ کبھی زندگی جینے کیلئے حالات سے سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے۔
پھر چاہے ہمارا دل زندہ رہے یا مر جائے ۔

24/05/2026

نفرت کرنے میں بہت وقت اور سکون ضائع ہوتا ہے
میں نے خود کو بچانے کے لیے لوگوں کو اللہ کے سپرد کر دیا

23/05/2026

أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنتَ أَرْحَمُ الرَّاحِمِينَ
​اردو ترجمہ
​"میں مُبتلائے اذیت ہوں اور تُو تمام رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔"
​حوالہ
​(سورۃ الانبیاء : 83)

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mailsi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Mailsi