17/02/2023
Paindah Khel Cricket League
.
17/02/2023
ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنمنٹ ( پائندہ خیل گراؤنڈ)
1۔۔۔یہ ٹورنمنٹ ایک دن میلا ہوگا یعنی ایک ہی دن میں ہتم ھوگا۔
2۔۔۔ ناک آؤٹ سسٹم پر کھیلا جائے گا ۔
3۔۔۔ ھر اننگز 2 اوور پر مشتمل ہوگا جبکہ ایک اوور میں 5 بال ہونگے ۔
4 ۔۔۔دوسری اوور کی ہر تیسری بال super ball ہوگی جس پر سکور ڈبل شمار ہوگا ۔
5۔۔۔اوٹ ہونے پر 4 رنز مائنس ہونگے ۔
6۔۔۔۔ انٹری فیس 300 روپے ہوگی۔
7۔۔۔۔ ٹورنمنٹ کا باقاعدہ آغاز 19 تاریخ کو ہوگا
8۔۔۔۔ ونر ٹیم کے لئے نقد انعام دیا جائے گا ۔۔
آرگنائزر ۔۔۔۔۔۔ عادل 03436073499
26/01/2023
26/01/2023
MAN OF THE SERIES
AND
MAN OF THE MATCH
M. USMAN
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Malakand
23260