01/07/2026
"ویل ڈن شاہینو۔💪💪✌️👍👍
آپ نے جس طرح کمال گیندبازی کی، اس کی مثال نہیں ملتی۔ جس طرح آپ نے اس پانچویں جیت میں
SP zalmai
کو شکست دی، یہ تاریخ میں لکھا جائے گا۔ 117 رنز کا ہدف صرف 5اوور میں باآسانی حاصل کرنا کوئی آسان کام نہیں۔ ویل ڈن، جیو ہزاروں سال۔"
: "ان کے علاوہ DPL میں ہمارا سفر ہواتمام. کمیٹی کا دل سے شکریہ جنہوں نے ہمیں اس طرح کے اچھے ایونٹ میں حصہ دیا۔ اپنے پلیئرز کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں۔ اور جنہوں نے ہمارا ساتھ دیا، ہماری ہمت بڑھائی، ہمیں حوصلہ دیا، ان سب کا بھی شکریہ۔ نیکسٹ ٹائم ہم بہتر کریں گے۔"
Muhammad Asif
M Abbas
Aftab Alam
Asad Ullah
Ihsáñ Ūlláh
Rehan Stanadar
@
27/06/2026
AlhumdUllah 4th victory in DPL.
*ایک اور کامیابی۔ آج باؤلرز نے جو کارنامہ سر انجام دیا اس کی مثال لوگ دیں گے۔ بالکل ایک ناممکن میچ اللہ نے ہمیں دے دیا۔ باقی یہ قسمت کا کھیل ہے۔ جہاں تک ہو سکتا ہے ہم اپنی پوری کوش کریں گے۔
Asad Ullah
M Abbas
Shahab Khan
Ihsáñ Ūlláh
Aftab Alam
Ubaid Afghan Mkd
Muhammad Asif
Ubaid Raza
24/06/2026
AlhumdUllah 3rd victory 😊😘🏏
Against FFD.
: *اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے**
: *ایک بار پھر محمد عباس نے اپنی صلاحیتیں دکھائیں اور ایک اور ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ ان کے ساتھ ہلال نے بہترین بولنگ کی۔*
*اس کے ساتھ فضلِ ہادی نے بھی جیت میں اہم کردار ادا کیا، جنہوں نے آخری اوور میں اٹھارہ رن بچا لیے۔*
M Abbas
Aftab Alam
Mushtaq Mushtaq
Asad Ullah
Ihsáñ Ūlláh
21/06/2026
AlhumdUllah 2nd victory ✌️ against FM
DPL season 3
Man of the match: Abbas khan
19/06/2026
AlhumdUllah first victory ✌️
Against YFP
Player of the match: Zia Ur Rahman
DPL season 3
27/05/2026
InshAllah
Once again
DPL season 3 ❤️
Rehan Stanadar
Muhammad Uzair
Selai Pattay Sport
Khizar Shaam
Salman Khan
18/04/2026
The only one and real hero of Zia Shaheens team is: Salman lefty
InshAllah once again we'll come 🫴
15/04/2026
- *"We won the matches back to back"*
Keep it up 💪
Zia Shaheens 🏏🦅 🦅🦅
Haryankot cricket tournament 🏏
゚viralシfypシ゚viral
Hami Khan
Ihsáñ Ūlláh
Ubaid Raza