Zaheer Zazai KCCA

Zaheer Zazai KCCA

Share

My name is Zaheer Zazai, and I play under-13 cricket at Kot Champions Cricket Academy KCCA. Please Like & Share my Page to Support me,

15/10/2024

کوٹ سپورٹس کمپلکس پہ شروع ہونے والے کوٹ پریمیئر لیگ سیزن فایئو میں فرنچایز ینگ سٹارز سیلیئ پٹی کو سپانسر کیا ہیں معروف بزنس مین وسیم خان اور بلال خان نے ،
اور بطور کپتان کوٹ سے تعلق رکھنے والے جارہانہ بلے باز عبداللہ کو کپتان مقرر کیا ہیں
اپ سب کو کوٹ سپورٹس کمپلکس اور کوٹ پریمیئر لیگ میں خوش امدید کہتے ہیں۔
اسکے علاوہ کوٹ پریمیر لیگ سیزن 5 میں 10 فرنچایز ہیں جو کہ تمام فرنچایزز پہلے ہی فروحت ہوچکے ہیں۔
اور اس پورے ایونٹ کو سپانسر کیا ہیں ڈاکٹر شفقت ایاز (پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ صدر خیبر پختون خواہ )
آپ لوگ بھی ہمارے ساتھ اس ایونٹ کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں اور اپنے من پسند ٹیموں کو سپورٹ کریں۔ اور انکے لئے ویڈیو بنائیں
Asif Tanha

Photos from Zaheer Zazai KCCA's post 14/10/2024

کوٹ پریمیئرلیگ سیزن فایئو کے ڈرافٹنگ کا سلسلہ مکلمل ہوچکا ہیں ،
ڈرافٹنگ میں 200 سے زایئد کھلاڑیوں نے حصہ لیا ہوا تھا جس کو ہم نے محتلف کیٹگریز میں تقسیم کیا ہوا تھا، اور تمام فرنچایئز مالکان نے اپنے من پسند کھلاڑیوں کو پک کیا ااور 17 رکنے سکواڈ کو سلیکٹ کرکے اپنے اپنے ٹیموں کو میدان میں اتار دیا ہیں۔
وہ تمام کھلاڑی جو اس ایونٹ میں کامیاب ہویئں ہیں اور کسی بھی فرنچایز کا حصہ بنے ہیں ان سب کو خوش امدید اور جو سلیکٹ نہیں ہویے وہ اگلے سیزن کیلیے تیاری کریں انشاٗاللہ اپ سب اگلے سیزن میں ہمارے ایونٹ کا حصہ ہوبگے۔ اپ سب کا شکریہ۔
نیز تمام ٹیموں کے لسٹ یہاں پہ شیئر کیے جا چکے ہیں اپنے اپنے نام اس میں ڈھونڈیں اور اپنے ٹیم کپتانوں سے رابطہ کریں۔ شکریہ۔

Midrar Khan

09/10/2024

کوٹ سپورٹس کمپلکس پہ شروع ہونے والے کوٹ پریمیئر لیگ سیزن فایئو میں فرنچایز باٹو ذلمی کو سپانسر کیا ہیں ذاہد گل ریٹایرڈ پاک ارمی اور مایاناز الراونڈر کھلاڑی محتاج گل نے ،
اور بطور کپتان گاوں کوٹ کے سپیڈ سٹار اور بہترین احلاق کے مالک صدیق گل کو کپتان مقرر کیا ہیں جبکہ بطور ٹیم ہیڈ کوچ گاوں کوٹ ذکات چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب ندیم احمد ثانی کو نامزد کیا ہے ۔
اپ سب کو کوٹ سپورٹس کمپلکس اور کوٹ پریمیئر لیگ میں خوش امدید کہتے ہیں۔
اسکے علاوہ کوٹ پریمیر لیگ سیزن 5 میں 10 فرنچایز ہیں جو کہ تمام فرنچایزز پہلے ہی فروحت ہوچکے ہیں۔
اور اس پورے ایونٹ کو سپانسر کیا ہیں ڈاکٹر شفقت ایاز (پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ صدر خیبر پختون خواہ )
آپ لوگ بھی ہمارے ساتھ اس ایونٹ کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں اور اپنے من پسند ٹیموں کو سپورٹ کریں۔ اور انکے لئے ویڈیو بنائیں۔

Nadeem Ahmad Sani

08/10/2024

کوٹ سپورٹس کمپلکس پہ شروع ہونے والے کوٹ پریمیئر لیگ سیزن فایئو میں فرنچایز گرین کوٹ کو سپانسر کیا ہیں سعودی میں مقیم بزنس مین اصف علی اور صدام خان نے ،
اور بطور کپتان گاوں کوٹ کے جارحانہ بلے باز اور بہترین احلاق کے مالک یاسین خان کو کپتان مقرر کیا ہیں جبکہ بطور ٹیم ہیڈ کوچ گاوں کوٹ کے لیجنڈری کرکٹر اور والی بال پانڈ اکیڈمی کے کوچ جناب شہزیار خان کو نامزد کیا ہے ۔
اپ سب کو کوٹ سپورٹس کمپلکس اور کوٹ پریمیئر لیگ میں خوش امدید کہتے ہیں۔
اسکے علاوہ کوٹ پریمیر لیگ سیزن 5 میں 10 فرنچایز ہیں جو کہ تمام فرنچایزز پہلے ہی فروحت ہوچکے ہیں۔
اور اس پورے ایونٹ کو سپانسر کیا ہیں ڈاکٹر شفقت ایاز (پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ صدر خیبر پختون خواہ )
آپ لوگ بھی ہمارے ساتھ اس ایونٹ کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں اور اپنے من پسند ٹیموں کو سپورٹ کریں۔ اور انکے لئے ویڈیو بنائیں۔

ASif Ali Shahziyar Khan Yaseen Viki

07/10/2024

کوٹ پریمیئر لیگ سیزن فایئو میں فرنچایز فیض غے ذلمی کو سپانسر کیا ہیں حمزہ سید۔ حمزہ بک سنٹر کوٹ اور جونیئر قیاص خان نے ،
اور بطور کپتان گاوں کوٹ کے جارحانہ بلے باز اور دو بار کوٹ پریمیئر لیگ کے چمپینز ٹیم کا حصہ رہنے والے کھلاڑی حمزہ سید کو کپتان مقرر کیا ہیں جبکہ بطور ٹیم منجیر سعودی میں مقیم سابقہ کرکٹر جناب کفیل اعظم کو نامزد کیا ہے اور بطور ٹیم ہیڈ کوچ ذونگ فرنچایز درگیئ کے منیجر جناب فہیم خان کو نامزد کیا ہیں،
اپ سب کو کوٹ سپورٹس کمپلکس اور کوٹ پریمیئر لیگ میں خوش امدید کہتے ہیں۔
اسکے علاوہ کوٹ پریمیر لیگ سیزن 5 میں 10 فرنچایز ہیں جو کہ تمام فرنچایزز پہلے ہی فروحت ہوچکے ہیں۔
اور اس پورے ایونٹ کو سپانسر کیا ہیں ڈاکٹر شفقت ایاز (انصاف یوتھ ونگ صدر خیبر پختون خواہ )
آپ لوگ بھی ہمارے ساتھ اس ایونٹ کو کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کریں اور اپنے من پسند ٹیموں کو سپورٹ کریں۔ اور انکے لئے ویڈیو بنائیں۔

Hamza Said Kafeel Azam Qiyas Jani Kot Champions Cricket Academy

03/10/2024

دھماکیدار خوشحبری
کوٹ سپورٹس کمپلکس پہ کویئ بھی ایونٹ انے والا ہو اور ٹیموں کو انتظار کرنا پڑے کہ کب سپانسرز ایئنگے؟۔ یہ کیسے ہوسکتا ہیں تو سب ہوجایئں تیار شروع ہونے والا ہیں کوٹ پریمیئر لیگ سیزن 5
جس میں تمام ٹیمیں پہلے سے سیل ہوچکے ہیں یہ پہلا ایسا لیگ ہیں جس میں ٹورنامنٹ شروع ہونے سے پہلے تمام فرنچایزز سیل ہوچکے ہیں۔
ٹورنامنٹ کو سپانسر کیا ہیں ڈاکٹر شفقت ایاز صدر انصاف یوتھ ونگ خیبر پختونخوا نے۔ ہم انکے بہت مشکور ہیں کہ انہوں نے اپنے علاقے کے نوجوانوں کے سپورٹ کیلیے اس پورے ایونٹ کو سپانسر کیا ہیں۔
تمام فرنچایزز مالکان کپتانوں کا بھی شکریہ کہ انہوں نے ٹورنامنٹ شروع ہونے سے پہلے تمام ٹیمیں حرید لی ہیں۔
ٹورنامنٹ کا باقاعدہ اغاز 18 اکتوبر سے ہوگا۔ اور 13 اکتوبر سے ڈرافٹنگ کا باقاعدہ اغاز ہوگا۔ تو سب کھلاڑی اور تماشایں ہوجایے تیار۔ ارہا ہیں KPL Season 5 انشااللہ۔
ٹورنامنٹ میں ٹوٹل انعام 70000 ہزار روپے ہیں جس میں ونر ٹیم کو 35 ہزار رنر ٹیم کو10000 ہزار ، مین اف دی ٹورنامنٹ کو 3000 مین اف دی میچ فاینل والے دن کو 2000 اور 20000 ہزار روپے ہر میچ میں مین اف دی میچ اور ٹرافیوں کیلیے ہونگے انشا اللہ

KhanZahir Afghan Sahil Arman Shafqat Ayaz Shafqat Ayaz ASif Ali Asif Jani
Engr Muhsin AlamZeeshan Shani Hamza Said @

Photos from Zaheer Zazai KCCA's post 20/08/2024

دم ہے تو اوو اور بڑے کراوڈ کے سامنے کھیل کے دکھاوو۔
پہلا منیب شاہان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں یونین کونسل کوٹ مینہ کی ٹیم مینہ کرکٹ کلب کے کپتان مسعود خان اور یونین کونسل اگرہ کے ٹیم ینگ سٹارز اگرہ کے ٹیم اسرار بلٹ اور انکے تمام ٹیم ممبران کو کوٹ سپورٹس کمپلکس میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
انشاءاللہ اس ایونٹ میں وہ ٹیمیں اور وہ یونین کونسل ہونگے جو پہلے کبھی بھی کوٹ کے سرزمین پہ نہیں کھیلے ہے تو سب ہوجائے تیار انشاءاللہ 22 اگست سے شروع ہونے والا ہے ایک عظیم الشان ایونٹ جہاں کراوڈ ہوگا گرما گرم اور ہونگے چھکوں کے برسات۔
تمام کھلاڑیوں کو انکے سپوٹرز کو خوش آمدید انشاءاللہ آپ سب اس ایونٹ کو یاد رکھیں گے۔
نوٹَ ٹیم انٹری اب بند ہوچکے ہیں تمام ٹیموں کا شیڈول کل اپلوڈ کیا جایگا۔۔۔

19/08/2024

کوٹ سپورٹس کمپلکس پہ کل سپر ۹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فاینل میچ انشاٗاللہ پانچ بجے جیے ایگلز اور فیز غے چمپینز کے مابین کھیلا جایگا۔ مہمان حصوصی پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان جناب فہیم خان ویلج چیئرمین کوٹ ریئس خان خالد شاہان بہار خان اور معاذ اللہ ہونگے،
تمام کرکٹ شایقین کو دعوت دی جاتے ہے کہ ایئں اور اس گرما گرم فاینل میچ سے لطف اٹھایئں۔ شکریہ

18/08/2024

دم ہے تو اوو اور بڑے کراوڈ کے سامنے کھیل کے دکھاوو۔
پہلا منیب شاہان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں یونین کونسل کوٹ کے ٹیم فیزغے چمپینز کے کپتان اسمال خان کو اور انکے پوری ٹیم کو کوٹ سپورٹس کمپلکس میں خوش آمدید کہتے ہیں۔
انشاءاللہ اس ایونٹ میں وہ ٹیمیں اور وہ یونین کونسل ہونگے جو پہلے کبھی بھی کوٹ کے سرزمین پہ نہیں کھیلے ہے تو سب ہوجائے تیار انشاءاللہ 22 اگست سے شروع ہونے والا ہے ایک عظیم الشان ایونٹ جہاں کراوڈ ہوگا گرما گرم اور ہونگے چھکوں کے برسات۔
تمام کھلاڑیوں کو انکے سپوٹرز کو خوش آمدید انشاءاللہ آپ سب اس ایونٹ کو یاد رکھیں گے۔
نوٹ: 18 تاریخ کے بعد کسی کو انٹری نہیں دی جائے گی تو جلدی اپنے ٹیمز کو کنفرم کرائیں شکریہ،

18/08/2024

دم ہے تو اوو اور بڑے کراوڈ کے سامنے کھیل کے دکھاوو۔
پہلا منیب شاہان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں یونین کونسل گھڑی عثمانی خیل کے ٹیم خجاب جی یو خیل ذلمی کے کپتان رفیق نور کو اور انکے پوری ٹیم کو اپنے سرزمین پہ خوش آمدید کہتے ہیں۔
انشاءاللہ اس ایونٹ میں وہ ٹیمیں اور وہ یونین کونسل ہونگے جو پہلے کبھی بھی کوٹ کے سرزمین پہ نہیں کھیلے ہے تو سب ہوجائے تیار انشاءاللہ 22 اگست سے شروع ہونے والا ہے ایک عظیم الشان ایونٹ جہاں کراوڈ ہوگا گرما گرم اور ہونگے چھکوں کے برسات۔
تمام کھلاڑیوں کو انکے سپوٹرز کو خوش آمدید انشاءاللہ آپ سب اس ایونٹ کو یاد رکھیں گے۔
نوٹ: 18 تاریخ کے بعد کسی کو انٹری نہیں دی جائے گی تو جلدی اپنے ٹیمز کو کنفرم کرائیں شکریہ،

G U KHEL ZALMI

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Malakand?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

P/O Kot Distt Malakand Tehsel Batkhaila KPK Pak
Malakand
23060