MK Cricket Edit

MK Cricket Edit MK Cricket Edit FOLLOW FOR NEW UPDATES AND VIDEO

فخر زمان کی شاندار سنچری مکمل ہو گئی ہے۔فخر زمان نے پاکستان وائٹس کے خلاف ایک دھواں دار اننگز کھیلتے ہوئے اپنی ٹیم کو 27...
11/08/2026

فخر زمان کی شاندار سنچری مکمل ہو گئی ہے۔

فخر زمان نے پاکستان وائٹس کے خلاف ایک دھواں دار اننگز کھیلتے ہوئے اپنی ٹیم کو 277 رنز کے ٹارگٹ کے تعاقب میں بالکل ایسی پوزیشن میں لا کھڑا کیا ہے، جہاں سے اب یہ میچ پاکستان گرینز کے لیے بالکل سیدھا ہو چکا ہے۔

فخر زمان کی شاندار بیٹنگ جاری ہے۔

حسنین شاہ سی پی ایل میں حسنین شاہ کی باتیں کر رہے ہیں🚨🔥💪😲
08/08/2026

حسنین شاہ سی پی ایل میں حسنین شاہ کی باتیں کر رہے ہیں🚨🔥💪😲

کپتانی پھر بابر کے ہاتھ؟ 🚨👑 بابر اعظم ایک بار پھر پاکستان کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بن سکتے ہیں! 🇵🇰🏏 عبدالغفار کے مطابق ...
07/08/2026

کپتانی پھر بابر کے ہاتھ؟ 🚨👑 بابر اعظم ایک بار پھر پاکستان کے تینوں فارمیٹس کے کپتان بن سکتے ہیں! 🇵🇰🏏 عبدالغفار کے مطابق مستقبل قریب میں بابر کو آل فارمیٹ کپتانی سونپے جانے کا امکان ہے، اور اگر ایسا ہوا تو ان کے سامنے 2027 ون ڈے ورلڈ کپ اور 2028 ٹی20 ورلڈ کپ جیسے بڑے امتحانات ہوں گے۔ 🔥 یہ بابر کے لیے صرف واپسی نہیں بلکہ پاکستان کرکٹ کے مستقبل کو نئی سمت دینے کا ایک اور بڑا موقع ہو سکتا ہے۔ 🤯👏 کیا آپ بابر اعظم کو دوبارہ تینوں فارمیٹس کا کپتان دیکھنا چاہتے ہیں؟ 👇

06/08/2026
What a strange coincidence… more
06/08/2026

What a strange coincidence… more

Address

Mandi
Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MK Cricket Edit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category