13/02/2026
شاندار میچ. 13. 2. 2026.
گرین سٹی فٹبال کلب اور سادات فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا جو2. 2. گول سے برابر رہا. جس میں مرزا صادق صاحب. رفیق راول رانا ہاشم صاحب اور عمیر گوندل محمد ارشد صاحب شرکت کی. Green city football club
13/02/2026
شاندار میچ. بدھ والے دن
گرین سٹی فٹبال کلب اور غوثیہ فٹبال کلب کے مابین کھیلا گیا جو کہ 3. کے مقابلے میں5. گول سے جیت لیا دونوں ٹیموں نے اچھا کھیل پیش کیا. GREEN CITY FOOTBALL CLUB
08/02/2026
match #
Green City FC(m.b.din) vs Young Fighters FC
3_________3
Both teams showed excellent game
08/02/2026
GREEN CITY FOOTBALL club VSYoung fighter FC_phalia
25/01/2026
شاندار میچ.
گرین سٹی فٹبال اور یوتھ سٹی فٹبال کلب کے درمیان کھیلا گیا جو کہ2. 2. برابر رہا اور دنوں ٹیموں نے اچھا کھیل پیش کیا پہلے ہاف میں گرین سٹی نے دو گول کیے اور دوسرے ہاف کے لاسٹ ٹائم میں یوتھ سٹی نے دو 💪🏻گول کر کے برابر کر دیئے💪🏻
19/12/2025
Green City Football Club M.B.Din
30/11/2025
دوستانہ میچ
گرین سٹی کلب.اور سٹی یوتھ کے مابین کالج گراونڈ منڈی بہاؤالدین میں کھیلا گیا،
جو سٹی یوتھ نے صفر کے مقابلے ایک گول سے جیت لیا 💝
28/11/2025
آج کا کانٹے دار میچ گرین سٹی فٹ بال کلب اور حیدری فٹبال کلب جلالپور شریف کے مابین کھیلا گیا جو کہ دونوں ٹیموں نے اج بھرپور اٹیک کے ساتھ اچھا کھیل کا مظاہرہ کیا اور ایک ایک گول سے برابر رہا