28/07/2026
فیضان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ بارے والا
ایک ایسی اننگز جس نے میدان میں موجود ہر شائقِ کرکٹ کا دل جیت لیا!
اظہر میموریل کرکٹ کلب کے بہترین اور کلاسیکل پلیئر فیصل چھینہ نے زبردست اور جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے فیضان میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کی پہلی سنچری اپنے نام کر لی!
: ٹورنامنٹ کی پہلی سنچری اسکور کرنے کا اعزاز۔
کمال کی پرفارمنس: ہر طرف دلکش اور شاندار شاٹس کی برسات، شائقینِ کرکٹ داد دینے پر مجبور!
فیصل چھینہ کی اتنی زبردست اور اکیلی جنگ کے باوجود ٹیم فتح حاصل نہ کر سکی۔
ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہے، لیکن فیصل چھینہ نے جس کلاس اور جنون کے ساتھ یہ سنچری بنائی ہے، وہ ہمیشہ یاد رکھی جائے گی!م
ویل ڈن فیصل چھینہ! آپ کی اس شاندار پرفارمنس پر پوری انتظامیہ اور شائقینِ کرکٹ کی طرف سے بے حد مبارکباد اور داد!