Battal Premier Leage _BPL".

Battal Premier Leage _BPL".

Share

Battal premier league
(BPL)

05/11/2025
09/05/2024

Game on Hai

17/01/2024

بٹل پریمیئر لیگ (تحریک تناول لیگ )
بٹل پریمیر لیگ میں لگ بھگ 28 ٹیموں نے شرکت کی جبکہ
فائنل مقابلے بٹل A اور شکوکی A کے مابین کھیلا گیا فائنل مقابلے کی فاتح ٹیم بٹل کرار پائی شوکی رنراپ رہی

بٹل کی ٹیم فاروق کی قیادت میں میدان میں اتری جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں سعد ، شازیب، حمزہ، فہد، زوہیب شامل تھے تمام نے اچھے کھیل کا مظاہرہ پیش کیا اور فتح اپنے نام کی تمام کو مبارکباد
اچھا اور پرامن ٹورنامنٹ منعقد کروانے پر کمیٹی انتظامیہ کو مبارکباد

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Battal Lassan Nawab Mansehra
Mansehra