بائی بوہال پریمیئر لیگ

بائی بوہال پریمیئر لیگ

Share

تناول کی کرکٹ اپڈیٹ اور لائیو میچ دیکھنے کیلئے اس بیج کو فالو کریں

06/06/2026

ہارڈ لک ٹیم بائی بوہال
کسی زمانے میں ٹیم بائی بوہال کا طوطی بولتا تھا پھر ماضی قریب میں اس ٹیم پر وہ وقت بھی آیا جہاں پہلے پہلے راؤنڈ میں ٹورنامنٹ سے باہر ہو جاتی، جہاں کھیلتی تو وہ سپرٹ نظر نہ آتی جس وجہ سے بائی بوہال کرکٹ ٹیم مشہور تھی۔ اب بائی بوہال ٹیم کا کم بیک ہوا ہے اور کیا ہی شاندار کم بیک لگاتار دوسرے ایونٹ میں فائنل تک رسائی حاصل کرنے والی ٹیم بن گئی۔ اس عید پر ہونے والے ٹورنامنٹس میں کافی ٹیموں کو آپ سیٹ شکست دے کر جائنٹس میں اپنا نام درج کروا لیا۔ شبیر اعوان & عمیر اختر میموریل ٹورنامنٹ اور پھر کھمیاں ٹورنامنٹ میں بھی رنر اپ۔ موجودہ پرفارمینس کو دیکھ کر یہ معاشی لگانا مشکل نہیں ہے کہ بائی بوہال ٹیم بھی اب فیورٹس کی لسٹ میں شامل ہو چکی ہے۔ کھمیاں ٹورنامنٹ میں کل دوسرے سیمی فائنل میں سٹار قلندر کے خلاف دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی ۔ سیمی فائنل مقابلہ دیکھنے والے بتا سکتے ہیں کہ کتنا دلچسپ ہوا ہے۔
ہارڈ لک ٹیم بائی بوہال کرکٹ ٹیم

04/06/2026

P H K
پنڈ ہاشم خان پریمیئر لیگ سیزن 2
ٹوٹل پرائز40 ہزار روپے coming soon 🔜

03/06/2026

سمیر بیڑ & عمیر بیڑ کیا شاہکار جوڑی ہے
ویلج لیول میں موجودہ وقت میں جمی الیون بیڑ نے جتنی کامیابیاں حاصل کی ہیں اس نے جمی الیون کو ٹاپ کی ٹیموں میں لا کھڑا کیا ہے۔ اور ان کامیابیوں میں جہاں پوری ٹیم کی کاوش اور پرفارمینس شامل رہی ہے وہاں ان دو کھلاڑیوں کا نام سب سے ممتاز رہا ہے حال ہی میں عید پر ہونے والے ایونٹس میں جمی الیون بیڑ کا جلوہ ایک مرتبہ پھر سب نے دیکھا
کل ایک ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں ان دو کھلاڑیوں نے ناقابل شکست 85 رنز کی اننگ کھیلی پھر اسی ایونٹ کے فائنل میں 73 رنز کا ٹارگٹ اوپننگ جوڑی نے 4.3 اوورز میں چیس کیا۔
بہترین پرفارمینس سمیر & عمیر
بہت بہت مبارک جمی الیون بیڑ

03/06/2026

بائی بوہال کرکٹ ٹیم تیرے رولے سارا تناول یہ بولے
ایک بڑی سائیڈ ایونٹ سے آؤٹ

02/06/2026

They came, they saw they conquered
یہ الفاظ ویسے تو نیپولین کیلئے کہے تھے کسی نے
لیکن جس طرح کی پرفارمینس حنیف الیون حالاں نے شبیر & عمیر مرحوم ٹورنامنٹ میں دیکھائی وہ قابل تعریف ہے
دربند بوئز کی اس عہد پر لگاتار تیسری کامیابی
روہ، دیرہ اور اب بائی بوہال میں بھی چیمپئن
اس ہفتے کے تین دن ہفتہ اتوار اور آج پیر یہ ان کی جیت کی ساتھ ختم
سیمی فائنل میں شکوکی ٹیم کو اور فائنل میں بائی بوہال ٹیم کو یک طرفہ شکست دے کر چیمپئن
بہت بہت مبارک حالاں
عدنان چھوٹو، اکمل نعیم ، شہزاد لیفٹی، سعد سعدی، عاصم نواز ماجد زمان

31/05/2026
29/05/2026

بائی بوہال پریمیئر لیگ کے آفیشل پیج کو یہ اعزاز حاصل ھے کے سیزن ٹو میں فائنل میچ میں ہمارے اس پیج پر محمد اکمل تنولی نے لاہو براڈ کاسٹنگ کی تھی اور پانچ سو پلس لاہو ویوز جوڑے تھے اور آج تک تناول مانسہرہ ھری پور ایبٹ آباد کے بھی کسی پیج پر اتنے ویوز نہیں جوڑ سکے
محمد اکمل تنولی نے میرے لیے اعلان کیا ھے کے آپ اگر سیزن تھری میں اس ریکارڈ کو توڑنے میں کامیاب ھوتے ھو تو کیش انعام پانچ ھزار روپے دوں گا

29/05/2026

تحریک ہزارہ کرکٹ ٹورنامنٹ بائی بوہال پریمر لیگ سیزن /3 Pool A
کل کے دن کی سپر 8 کیلئے
کوالیفائی کرنے والی دو ٹیمیں نمبر1 شرھوٹہ ڈولفن نمبر 2 زائد الیون بائی بوہال

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Lassan Nawab
Mansehra
933890