PtnsportsLive

PtnsportsLive

Share

Best matches collection and new live match updates

31/01/2023

انگلش بیٹر ایلکس ہیلز کا بنگلادیش کیخلاف سیریز کے بجائے پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ
31 جنوری ، 2023

انگلش بیٹر ایلکس ہیلز نے نیشنل ڈیوٹی پر پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق انگلش بیٹر ایلکس ہیلز بنگلا دیش کے خلاف سیریز نہیں کھیلیں گے بلکہ سیریز کے بجائے وہ پی ایس ایل میں شرکت کریں گے۔

ایلکس ہیلز پاکستان سپر لیگ میں اسلام آباد کی نمائندگی کریں گے، انہیں ُ پی ایس ایل کھیلنے کے مجموعی طور پر ایک لاکھ 80 ہزار ڈالر ملیں گے۔

ایلکس ہیلز کی دورہ پاکستان اور ورلڈ کپ کیلئے انگلش ٹیم میں واپسی

برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کو یکم سے 14 مارچ تک بنگلا دیش سے سیریز کھیلنی ہے ،بغیر کنٹریکٹڈ پلیئر ہونے پرہیلز کو ون ڈے کے 5 ہزار اور ٹی ٹوئنٹی کے ڈھائی ہزار پاؤنڈز ملنا تھے۔

پی ایس ایل کے میچز مِس کرنے پر ایلکس ہیلز کو بڑی رقم سے محروم ہونا پڑ سکتا تھا۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل کا آٹھواں سیزن 13 فروری سے شروع ہوگا۔

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Lari Adda Chinar Road Kpk
Mansehra
21310