پکھل نیوز 551 مانسہرہ

Website

پکھل نیوز 551 مانسہرہ THIS IS MY NEW OFFICIAL PAGE PLZ FOLLOW THIS ACCOUNT ��

17/09/2026

17/09/2026

لالا سپورٹس مانسہرہ پر جوتوں کی بڑی آفر لگ گی ہےbag Affar Lalal sp...

16/09/2026

کا نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں ماڑی خانخیل میں ادا کردیا گیا
نماز جنازہ کے بعد فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا
اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے
مکمل ویڈیوں

15/09/2026

شہادت مبارک! شہیدِ وطن عماد کا جسدِ خاکی آبائی گاؤں ماڑی خانخیل پہنچ گیا
​نمازِ جنازہ: 16 ستمبر بروز بدھ مقام: ماڑی خانخیل میں ادا کیا جائے گا
​قوم اپنے شہیدوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔

انا للہ وانا الیہ راجعون۔​اللہ تعالیٰ   ولد بابو ممتاج کے درجات بلند فرمائے، ان کی شہادت کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور...
15/09/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون۔
​اللہ تعالیٰ ولد بابو ممتاج کے درجات بلند فرمائے، ان کی شہادت کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور کرے اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ صبر و حوصلے سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
​اطلاع کے مطابق:
​نمازِ جنازہ: 16 ستمبر، بروز بدھ
​وقت: صبح 10:00 بجے
​مقام: ماڑی خانخیل

  PROUD OF MANSEHRA
15/09/2026


PROUD OF MANSEHRA

شہیلیہ سپر لیگ سیزن 1کل افتتاحی میچ کینسل کر دیا گیا ہے وجہ رات کو تیز بارش کی وجہ سے پچ کی کنڈیشن خراب ہے نئی تاریخ کا ...
15/09/2026

شہیلیہ سپر لیگ سیزن 1
کل افتتاحی میچ کینسل کر دیا گیا ہے
وجہ رات کو تیز بارش کی وجہ سے پچ کی کنڈیشن خراب ہے نئی تاریخ کا اعلان شام تک متوقع ہے
منجانب۔انتظامیہ شہیلیہ سپر لیگ سیزن 1

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے ماڑی خانخیل سے تعلق رکھنے والا انتہائی خوبصورت نوجوان وطن عزیز پرقربان ہو گیا اللہ پ...
15/09/2026

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے ماڑی خانخیل سے تعلق رکھنے والا انتہائی خوبصورت نوجوان وطن عزیز پرقربان ہو گیا اللہ پاک شہادت قبول فرمائے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
نام۔ #عماد ولدبابو ممتاج
دعاگو ۔ پکھل نیوز 551 مانسہرہ

  کی مکمل تفصیلی ویڈیوں :::::::!!!!
15/09/2026


کی مکمل تفصیلی ویڈیوں :::::::!!!!

video SHELIA super league Season 1WINNER PRIZE runner pr...

  کے تمام میچز آپ کو یوٹیوب پر لایئو دیکھاۓ جائے گے ۔یہ ٹیوب چینل کا لنک موجود ہے ابھی چینل کو سبسکرایب کریںhttps://yout...
14/09/2026

کے تمام میچز آپ کو یوٹیوب پر لایئو دیکھاۓ جائے گے ۔یہ ٹیوب چینل کا لنک موجود ہے ابھی چینل کو سبسکرایب کریں
https://youtube.com/?si=zbuLjyVr75f7pjSR

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پکھل نیوز 551 مانسہرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share