S.B.J

S.B.J

Share

sport News update

30/11/2024

Shahzaib Khan with a superb century against India Under-19, hitting 5 fours and 10 sixes in his knock 🔥

| |

27/10/2024

ایبٹ آباد، مانسہرہ کی ٹاپ کرکٹ مینیجمنٹ کی سرد مہری،
کب تک کھلاڑیوں کے استحصال پر خاموش رہیں گے،
ریجن میں ٹاپ 39 وکٹزاور314رنز بنانے والے مہروز رشید ٹیم میں اپنی جگہ نہ بنا سکےانتظامیہ کو اپنے گھلاڑیوں کے حقوق پر اپنے مفادات زیادہ عذیذ ہی.

Photos from S.B.J's post 26/06/2024

شاہ زیب خان جس کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع مانسہرہ سے ہے اور یہ گزشتہ سال ہونے والی انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان کیطرف سے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین تھے _
ابھی کچھ دن قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان شاہینز کے دورہ آسٹریلیاء کے لیے جن 25 کھلاڑیوں کا اعلان کیا ان میں شاہ زیب خان کا نام شامل نہیں اور نا ہی نسیم شاہ کے بھائی عبید شاہ کا جس نے انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان کے لیے سب سے زیادہ وکٹیں لیں تھیں _
کیا ان کھلاڑیوں کیساتھ زیادتی نہیں جن کو اس ورلڈکپ کے بعد آج تک کوئی میچ کھیلنے کو نہیں ملا کیا ہی اچھا ہوتا کے پاکستان کرکٹ بورڈ انڈر 19 ٹیم کی بھی سال میں تین چار سیریزیں کرواتا تاکہ ان نوجوان کھلاڑیوں کو بھی تسلسل کیساتھ پرفام کرنے کا موقع میسر آتا _
کیا انڈر 19 کرکٹ ٹیم کی بھی انٹرنیشنل سیریزیں ہونی چاہیں یا نہیں ؟

11/03/2024

Mansehra ke young telent ghayaz ne aj pindi ma33 ball pe 77 runz ki shandar inning khli allah pak mazeed kamyab kre bhai ko ❤️❤️

Photos from S.B.J's post 17/02/2024

ALHAMDULILLAH talented Awais Muneer Player of Junaid Khan Cricket Academy Mansehra Township has been selected in Rawalpindi region under 16 team. ❤️❤️❤️
Best wishes for bright future

31/01/2024

❤️❤️❤️

27/01/2024

Shahzaib Khan's 80* secured a 10-wicket win for Pakistan 👊

He wins the aramco 👏

10/01/2024

Galgit ke young telent mansoor khan ne aj pindi ma 113 runz ki shandar inining khli allah pak mazeed kamyab kre bhai ko ❤️❤️

07/01/2024

Alhamdulillah ❤️Man of the match Ahsan Shamraiz❤️in the final of t10 score 60 of 26 in Sharjah stadium thanks to almighty Allah ❤️❤️🇵🇰🇵🇰

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Mansehra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Mansehra Kpk
Mansehra
21300