08/08/2026
Most favorite player Basit Qureshi
Welcome
we Love Cricket
08/08/2026
Most favorite player Basit Qureshi
Welcome
30/07/2026
میں آج میں بات کر رہا ہوں اپنے ٹیم پلئیر ون مین آرمی باسط قریشی کی جس نے مالاکنڈی سپر لیگ ٹورنامنٹ میں کیا ہی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہر میچ کی پرفارمنس ہر ایننگ پہلے سے زیادہ بہترین اور عمدہ رہی باسط قریشی نے پورا ٹورنامنٹ لاجواب پرفارمنس کے ساتھ اپنے نام کیا اور بسٹ پلیئر آف دی ٹورنامنٹ رہے....
جس میں انہوں نے قواٹر فائنل میچ میں 35 رنز کی ایننگ 2 اوور میں کھیلیں...
اور میچ وننگ ایننگ کھیل کر ٹیم کو سیمی فائنل تک پہنچایا اور پھر سیمی فائنل میں اس سے بہتر اور کیا شاندار کھیل پیش کیا ایک اچھے ناموں کے خلاف جس میں انس پیسر کاشف چوہدی باسط جرید کے خلاف 2 اوور میں پہاڑ جیسا ٹارگٹ 54 رنز کا سیٹ کیا... جس اور ون سائیڈڈ سیمی فائنل اپنے نام کیا اور فائنل تک رسائی حاصل کی اور پھر فائنل میچ وقت کم ہونے کی وجہ سے 8 بالوں پر مشتمل تھا
باسط قریشی نے 8 بالوں پر 27 رنز کا ٹاگٹ سیٹ کیا اور پھر اپنی 4 بالوں پر 9 رنز دیکر کر ٹیم کو اپنی الراؤنڈر پرفارمنس پر چمپیئن بنانے میں اہم. کردار ادا کیا...
میں بحیثیت کیپٹن اپنے ینگ ٹیلنٹ ایک ابھرتا ہوا ستارہ امید کرتا ہوں وہ آئندہ بھی بڑے ایونٹ میں اس سے بڑھ کر اپنا لوہا منوائے گا اور اپنے علاقے اپنی ٹیم کا نام روشن کرے گا....
میری طرف سے میری ٹیم کو ایک اچھا کھیل پیش کرنے اور میری امیدوں پر پورا اترنے پر
اپنی ٹیم کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں اور مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ آئندہ بھی یہ میرے ساتھ ایسی طرح ایک. جان ہو کر گراؤنڈ کی رونق بنے گے جزاک اللہ
منجانب کیپٹن ڈاکٹر وقاص شہید کرکٹ کلب
Best player of the tournament Basit Qureshi Brand of Dr Waqas shaheed cricket club ❤️
Dr Waqas shaheed cricket club
Squad announce
معزز کوچز کا بہت بہت شکریہ
30/06/2026
Big announcement 🏏🏏
29/06/2026
Congratulations 🎉
28/06/2026
میں وقاص شہید کرکٹ کلب کی انتظامیہ کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھ پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مجھے اپنی فرنچائز کا منٹور
منتخب کیا۔ آپ سب کی یہ محبت، خلوص اور عزت میرے لیے انتہائی قابلِ فخر ہے۔
میں فرنچائز کے مالکان، ڈاکٹر فیض تاج صاحب اور ڈاکٹر زوہیب صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ پر اس اہم ذمہ داری کے لیے بھروسہ کیا۔ میں اس عزم کا اعادہ کرتا ہوں کہ انشاء اللہ اپنی اس ذمہ داری کو انتہائی احسن، ایمانداری اور پیشہ ورانہ طریقے سے نبھاؤں گا۔
میری تمام تر نیک خواہشات اور بھرپور سپورٹ وقاص شہید کرکٹ کلب کے ساتھ ہیں۔ ٹیم کی کامیابی اور کھلاڑیوں کی بہترین تربیت کے لیے ہم سب مل کر ایک مضبوط عزم کے ساتھ میدان میں اتریں گے اور کامیابی کا سفر طے کریں گے۔
نیک تمناؤں کے ساتھ
گلفراز احمد سواتی
28/06/2026