A Q Sports

A Q Sports ٹیپ بال کرکٹ میچز کیلئے ہمارے پیج کو فالو کریں
اور چینل کو بھی سبسکرائیب کریں
https://youtube.com/?si=NomY9c4vFo1yUmvA

ہارڈ لک ٹیم پپلیالہپوہار میں ہونے والے ولیج لیول ٹورنامنٹ میں 32 ٹیموں نے حصہ لیا۔ ونر ٹیم جمی الیون بیڑ رہی جبکہ ٹیم پپ...
05/10/2026

ہارڈ لک ٹیم پپلیالہ
پوہار میں ہونے والے ولیج لیول ٹورنامنٹ میں 32 ٹیموں نے حصہ لیا۔ ونر ٹیم جمی الیون بیڑ رہی جبکہ ٹیم پپلیالہ رنر اپ۔ کچھ عرصہ بعد پپلیالہ ٹیم کی نئی جھلک دکھائی دی

ابھی تک دونوں گروپس میں سے کواٹر فائنل کے لیے کولیفائی کرنے والی ٹیمیں۔۔ Group A=Royal Stars Tanol Group B=Skywalker Sup...
05/10/2026

ابھی تک دونوں گروپس میں سے کواٹر فائنل کے لیے کولیفائی کرنے والی ٹیمیں۔۔
Group A=Royal Stars Tanol
Group B=Skywalker Super Kings

آگیا ملنگ تے چھا گیا ملنگجیو ذہین خان تیرے رولے لاہور میں ہونے والی تناول سپر لیگ سیزن 4 ٹی 20 میں رائل سٹارز تنول کی نم...
04/10/2026

آگیا ملنگ تے چھا گیا ملنگ
جیو ذہین خان تیرے رولے
لاہور میں ہونے والی تناول سپر لیگ سیزن 4 ٹی 20 میں رائل سٹارز تنول کی نمائندگی کرتے ہوئے ذہین خان پھلڈوگہ نے 58 بالوں پر 163 رنز بنا کر پلئیر آف دی میچ قرار پائے۔
ذہین خان کی تباہ کن بیٹنگ کی بدولت رائل سٹارز تنول نے کنگز الیون مناواں کو 75 رنز سے شکست دے دی۔

تناول کرکٹ بورڈ کے اراکین اور ٹیم اونرز کی اہم میٹنگ میٹنگ میں تناول پریمئر لیگ سیزن 3 کے وینیو، ڈرافٹنگ کی تاریخ اور دی...
02/10/2026

تناول کرکٹ بورڈ کے اراکین اور ٹیم اونرز کی اہم میٹنگ
میٹنگ میں تناول پریمئر لیگ سیزن 3 کے وینیو، ڈرافٹنگ کی تاریخ اور دیگر تیاریوں جیسے اہم موضوعات زیر بحث
حاضرین نے تیاریوں کو تسلی بخش قرار دیا اور تناول کرکٹ بورڈ کی مستقل حمایت پر اپنے دوستوں اور چاہنے والوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
تناول پریمئر لیگ سیزن 3 کی ڈرافٹنگ، کوریج اور میڈیا مینیجمینٹ کو بھی زیر بحث لایا گیا
تناول پریمئر لیگ سیزن 3 میں ابھی تک شامل ہونے والی فرنچائزز کو ویلکم کیا گیا اور اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ تناول پریمئر لیگ سیزن 3 تناول کی کرکٹ کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرے گی۔
ڈرافٹنگ انشاء اللہ 18 اکتوبر کو ہوگی اس سے پہلے تمام کاموں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کا بھی عزم کیا گیا۔
میٹنگ لساں نواب میں ہوئی
میٹنگ کے بعد شرکاء کا گروپ فوٹو

ابھی فیسبک پر یہ پوسٹ دیکھی دعا ہے اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے۔پڑھنہ ٹھاکر میرا کے ہمارے ناظم بھائی کچھ دنوں سے بیم...
28/09/2026

ابھی فیسبک پر یہ پوسٹ دیکھی دعا ہے اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے۔
پڑھنہ ٹھاکر میرا کے ہمارے ناظم بھائی کچھ دنوں سے بیمار ہیں ان کی صحتیابی کے لیے دعاؤں کی درخواست ہے. ناظم بھائی ٹھاکر میرا کرکٹ کے لیجنڈز میں شمار ہوتے ہیں اعلیٰ اخلاق اور کردار کے مالک ہیں. ٹھاکر میرا گراؤنڈ کو آباد رکھنے کے لیے وقتا" فوقتاً ایونٹ ارینج کرتے رہتے ہیں. دعا ہے وہ جلد صحتیاب ہوکر آئے اور دوبارہ سے اس گراؤنڈ کو آباد کرنے میں اپنی کوششوں کو دوام دیں.

فرینڈز سپر لیگ کا فائنل ٹیم قریشی الیون نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں میچ اپنے نام کر لیا۔ 257 رنز کے ٹارگٹ پر...
27/09/2026

فرینڈز سپر لیگ کا فائنل
ٹیم قریشی الیون نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں میچ اپنے نام کر لیا۔ 257 رنز کے ٹارگٹ پر آخری اوور میں 11 رنز باقی تھے آخری بال پر 3 رنز چاہیے تھے دو بن گئے میچ لیول ہوا سپر اوور میں شالیمار ٹائگرز نے 19 رنز کا ٹارگٹ دیا جسے قریشی الیون نے ایک بال قبل ہی حاصل کر لیا۔ بہت بہت مبارک قریشی الیون

🔥 آج کی شاندار بولنگ پرفارمنس! 🔥🏏 شیراز تنولی نے گروپ میچ میں اپنی بہترین بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے:🎯 4 اوورز — 34 رنز —...
27/09/2026

🔥 آج کی شاندار بولنگ پرفارمنس! 🔥
🏏 شیراز تنولی نے گروپ میچ میں اپنی بہترین بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے:
🎯 4 اوورز — 34 رنز — 3 وکٹیں
پہلا اوور میڈن کروایا اور وکٹ بھی حاصل کی۔
🏆 میچ کے بہترین باؤلر کا اعزاز اپنے نام کیا!
💚🖤 Skywalker Super King کی جانب سے زبردست پرفارمنس!
تناول سپر لیگ سیزن 4 — گروپ میچ 3
💫 شاندار کارکردگی، شاندار انداز! 🏏🔥

TPL 3 Game on hai
27/09/2026

TPL 3 Game on hai

کیا ارادہ ہے پھر؟
26/09/2026

کیا ارادہ ہے پھر؟

25/09/2026

پیشِ خدمت ہے جاپانی کمینٹری
🤣

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A Q Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category