15/09/2026
جب بھی اپنی فیملی کو کسی آؤٹ آف سٹی میں لے کر جائیں یا دور سفر پر جائیں. تو اپنے ہمراہ اسلحہ ضرور رکھیں جہاں پر لگے آپ کی جان اور مال عزت کو خطرہ ہیں آپ اس کو ادھر ہی شوٹ کر دیں ملک میں انصاف نہیں آپ کو خود انصاف لینا پڑے گا سب سے پہلے اپنی عزت اور پھر اپنے جان و مال کی حفاظت کے لیے اسلحہ ضرور رکھیں یہ اب وقت کی ضرورت بن چکا ہیں اپنی حفاظت خود کریں ورنہ اپنی عزت لوٹنے کا تماشہ میڈیا پر دیکھیں اگر ریاست آپ کی حفاظت نہیں کر سکتی تو آپ کو اپنی حفاظت خود کرنا پڑے گی۔ 💯🙏🙏🙏🙏🙏