UFC Kohi Barmol

UFC Kohi Barmol ‘Umar Khan Khail Football Club Kohi Barmol’ official

20/07/2026

Spain FIFA world cup 2026 champions 🏆⚽

یہ ہمارا آفیشل ٹک ٹاک اکاؤنٹ ہے۔ اس کے علاوہ ہمارے نام سے چلنے والے دیگر تمام اکاؤنٹس جعلی ہیں، شکریہ ❤️
18/07/2026

یہ ہمارا آفیشل ٹک ٹاک اکاؤنٹ ہے۔ اس کے علاوہ ہمارے نام سے چلنے والے دیگر تمام اکاؤنٹس جعلی ہیں، شکریہ ❤️

15/07/2026

ګراونډ خرابول او گیم تہ نقصان روکول د کم ظرفو خلکو کار دی — تاسو یې خرابوئ، موږ به یې بیا ابادوو! 💪❤️⚽

"ته ستم کوه زه رنګ یم د نکریزو "
"چې می څومره ټکوې، ھومرہ ظاهر یم"

03/07/2026

کل انشاءاللہ فائینل میچ کھِیلاجائگا تو آپ سب کو دعوت ہے کہ آئیں اور اپنی ٹیم کو سپورٹ کریں شکرِیہ

📅 تاریخ: 4 جولائی 2026 بروز ہفتہ
🕠 وقت: 5:30 بجے
📍 مقام: غنڈو فٹبال گراؤنڈ





عزیز شائقینِ فٹبال و اہالیانِ کوہی بَرمول! غنڈو فٹبال لیگ کے اس شاندار سفر کا سب سے بڑا میچ آپ کا منتظر ہے۔آپ سب کو محبت...
03/07/2026

عزیز شائقینِ فٹبال و اہالیانِ کوہی بَرمول!
غنڈو فٹبال لیگ کے اس شاندار سفر کا سب سے بڑا میچ آپ کا منتظر ہے۔
آپ سب کو محبت، خلوص اور عزت کے ساتھ دعوت دی جاتی ہے کہ اس فائنل میں ضرور شرکت کریں، یہ صرف ایک میچ نہیں بلکہ کوہی بَرمول کی یکجہتی، امن، بھائی چارے اور کھیل کے حسین کلچر کا مظہر ہوگا
آئیں اور اپنے نوجوان کھلاڑیوں کی محنت، لگن اور جذبے کو سراہیں
جو اس بڑے مقام تک پہنچنے کے لیے دن رات محنت کرتے رہے۔
آپ کی آواز، آپ کی تالی، آپ کا نعرہ کھلاڑیوں کے حوصلے کو کئی گنا بڑھا دیتا ہے۔
لہٰذا میدان میں آئیں…
امن، محبت، عزت اور اسپورٹس مین اسپرٹ کے ساتھ۔
🌟 اپنے دوستوں، خاندان، بچوں اور بزرگوں سمیت
اس خوبصورت ایونٹ کا حصہ بنیں،
کھیل کے حسن کو انجوائے کریں
اور اس فائنل کو ایک یادگار بنائیں۔
آئیں — محبت کو فروغ دیں، امن کا پیغام دیں، اتحاد کی مثال بنیں۔
💛 آپ کی سپورٹ ہماری پہچان اور ہمارا فخر ہے!

📅 تاریخ: 4 جولائی 2026 بروز ہفتہ
🕠 وقت: 5:30 بجے
📍 مقام: غنڈو فٹبال گراؤنڈ





الحمدللہ! ❤️عمرخان خیل فٹبال کلب ایک بار پھر فائنل کے لیے کوالیفائی کر گیا ہے۔ 🏆اس شاندار کامیابی میں ہمارے تمام چاہنے و...
02/07/2026

الحمدللہ! ❤️
عمرخان خیل فٹبال کلب ایک بار پھر فائنل کے لیے کوالیفائی کر گیا ہے۔ 🏆
اس شاندار کامیابی میں ہمارے تمام چاہنے والوں، سپورٹرز اور حامیوں کا بہت بڑا کردار ہے۔ آپ کی دعاؤں، حوصلہ افزائی اور مسلسل حمایت نے ہمیں ہر میچ میں بہترین کارکردگی دکھانے کا حوصلہ دیا۔
ہمارے تمام سپورٹرز کا دل کی گہرائیوں سے خصوصی شکریہ۔ یہ کامیابی صرف ہماری نہیں بلکہ آپ سب کی بھی ہے۔
ان شاء اللہ فائنل میں بھی اپنی پوری جان لگا دیں گے۔ اسی محبت اور حمایت کے ساتھ ہمارا ساتھ دیتے رہیے۔ 💙⚽ ا





اسلام علیکم آج کا سیمی فائنل میچ جو کہ بارش کی وجہ سے ملتوی ہوا تھا وہ کل انشاءاللہ 2 جولائی بروزِ جمعرات 5 بجے کھیلا جا...
01/07/2026

اسلام علیکم
آج کا سیمی فائنل میچ جو کہ بارش کی وجہ سے ملتوی ہوا تھا وہ کل انشاءاللہ 2 جولائی بروزِ جمعرات 5 بجے کھیلا جائے گا
UFC kohi barmol 🆚 Dheri Fc





🏆 غنڈو فٹبال لیگ 2026 – پہلا سیمی فائنل 🏆 UFC kohi barmol 🆚 DheriFC📅 1 جولائی 2026 بروز بدھ📍 مقام: غنڈو فٹبال گراؤنڈتمام...
29/06/2026

🏆 غنڈو فٹبال لیگ 2026 – پہلا سیمی فائنل 🏆

UFC kohi barmol 🆚 DheriFC
📅 1 جولائی 2026 بروز بدھ
📍 مقام: غنڈو فٹبال گراؤنڈ

تمام فٹبال شائقین کو دعوت دی جاتی ہے کہ میدان میں آئیں اور اس سنسنی خیز مقابلے کا حصہ بنیں۔ اپنی ٹیم کی بھرپور حوصلہ افزائی کریں۔ آپ کی آواز، آپ کا جوش اور آپ کی سپورٹ ہی ٹیم کی اصل طاقت ہے۔
مل کر اپنی ٹیم کو فائنل تک پہنچائیں! 💪⚽




25/06/2026

Age is temporary but skills are forever.
❤️❤️⚽⚽⚽
مېنه حقېقت حُسن ساېه د حقېقت ده
‎حُسن له زوال شته؛ مېنه نه لرې زوال
‎ " غني خان بابا

‎عمر خان خیل فٹبال کلب، کوہی برمول کی جانب سے اپنے تمام معزز چاہنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک 🌙⚽‎‎عید کی یہ پُ...
21/03/2026

‎عمر خان خیل فٹبال کلب، کوہی برمول کی جانب سے اپنے تمام معزز چاہنے والوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک 🌙⚽
‎
‎عید کی یہ پُرمسرت گھڑیاں آپ سب کی زندگیوں میں خوشیوں، محبتوں اور کامیابیوں کی نئی بہار لے کر آئیں۔
‎اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور آپ کے دلوں کو سکون اور خوشیوں سے بھر دے۔
‎آپ کی بے لوث محبت، حوصلہ افزائی اور حمایت ہی ہماری اصل طاقت ہے، جس کی بدولت ہم میدان میں بہترین ❤️کارکردگی دکھانے کے قابل ہوتے ہیں۔

Address

Kohi Barmol
Mardan Cantonment
23260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UFC Kohi Barmol posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share